براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بھارت ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کیلیے پاکستان پر الزام تراشی کررہا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جارہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے لیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ…
کمیٹی برائےقومی سلامتی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: کمیٹی برائےقومی سلامتی کااجلاس آج قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ہال کو کمیٹی روم ک ادرجہ دے دیا گیا ہے۔ قومی سلامتی کونسل اجلاس کیلئے اپوزیشن اورحکومت میں معاملات طے ہوگئے ہیں۔
اپوزیشن کا مطالبہ ہے…
بجلی کا بحران سنگین،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹےہوگیا
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
ملک بھر میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس نے شہریوں کو شدید گرمی کے دوران اذیت میں مبتلا کر…
دباؤ کے باوجود چین کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی نہیں لائیں گے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر جتنا بھی دباؤ آئے گا ہم چین کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی نہیں لائیں گے اور چینی نظام حکومت کسی بھی انتخابی جمہوریت سے بہتر ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے چینی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…
پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ ، مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر…
حریم شاہ کی شادی کے حوالے سے ناصر حسین شاہ کی ٹوئٹر پر وضاحت
کراچی:صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کے بعد وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسن شاہ نے بھی ٹک ٹاک اسٹار کی شادی پر ردعمل کے طور پر ٹوئٹ کردیا۔
صوبائی وزیر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہمارے معاشرے میں ماں بیوی بہن بیٹی کا بہت احترام ہے، یہ ہمارے سرکا تاج…
نیب نے 12بجلی گھروں کو بقایاجات ادا کرنے کیلئے کلیئرنس دے دی
اسلام آباد: نیب نے 12 بجلی گھروں کو معاہدے کے تحت بقایاجات ادا کرنے کے لیے کلیئرنس دیتے ہوئے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا گیا۔
حکومت اور آئی پی پیز کے معاہدے کے تحت زیادہ تربقایاجات کی پہلے ہی ادائیگی ہوچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق معاہدے کے…
ایف بی آر کو رواں مالی سال کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل
اسلام آباد: ٹیکس وصولیوں میں 18اعشاریہ 2 فیصد کی شرح سے اضافے کے سبب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا۔
ایف بی آر کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے دوران 4ہزار 725 ارب روپے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر بتائی ہے۔
https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1410271392726237188
پیٹرول کی قیمت…
عدالتی حکم پر گرائی گئی ٹریفک پولیس چوکیوں کی دوبارہ تعمیر
کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر گرائی گئی ٹریفک پولیس چوکیوں کی فلائی اوورز کے نیچے دوبارہ تعمیر شروع کردی گئی ہے، قناتیں لگاکر، کے پی ٹی فلائی اوور، محمودآباد میں بلوچ فلائی اوور کے نیچے چوکی تعمیر کرنے کے لیے پارکنگ ایریا بھی قائم کردیا ہے۔…