براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وفاق کا فنڈز دینا احسان نہیں آئینی حق ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 992 ارب روپے کراچی میں زیر تعمیر اور پلاننگ کے مراحل کے لیے منصوبوں کیلئے ہیں،روڈ کی تعمیر سے علاقے کی پراپرٹی کی ویلیو میں اضافہ ہوگیا ہے، پراجیکٹ کو آبادی گھر کا حصہ سمجھیں۔ وزیراعلیٰ…
وزیر اعلی سندھ اتوار کے روز امریکہ روانہ ہوں گے
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اتوار کے روز امریکہ روانہ ہوجائیں گے ذ رائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ ایک ہفتے کے نجی دورے پر امریکہ جائیں گے،جبکہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی ایک ہفتے کے دورے پر چین روانہ روانہ ہوں گی، وزیر اعلی…
عدالت عالیہ کا پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم
لاہور: عدالت عالیہ کا بڑا فیصلہ، لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے لیے 8 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری فیصلہ…
40 من وزنی بھاری بھرکم قد آور، اب تک کا مویشی منڈی کا سب سے وزنی بیل ہے
سپرہائی وے مویشی منڈی میں ببلو'چنٹو،سلطان،لیلی اور گنی کے بعد بادشاہ سلامت نے بھی انٹری دیدی یے،7 سے 8 فٹ قد اور 40 من وزنی قربانی کے اس کے جانور کی نسل ڈانگری سے تعلق رکھتی ہے،اس کی دیکھ بھال پر مامور پانچ سے چھ افراد روز اسے آدھا کلو!-->…
سعید غنی نے خود ہی نیب کراچی پہنچنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نیب کا سیکشن 31-A مجھ پر نہیں بلکہ خود چیئرمین نیب پر لاگو ہوتا ہے کیونکہ وہ ایک ویڈیو پر بلیک میل ہوکر تمام اپوزیشن جماعتوں کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیوں اور کیسز پر اثر انداز…
پاکستان نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی
اسلام آباد: امریکا کی جانب سے ”چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ“ کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل کرنے کو مسترد کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے کہا کہ فہرست میں شامل کرنا حقیقت پسندی سے انحراف ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے امریکی رپورٹ پر…
کورونا کی چوتھی لہر خطرناک ہو سکتی ہے،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر سجاد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کی وجہ سے کورونا کی چوتھی لہر خطرناک ہو سکتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ وائرس کی نئی!-->…
نیپرا، وفاقی حکومت کو 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی اجازت
نیپرا نے وفاقی حکومت کو ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔تفصِلات کے مطابق ۔ اکتوبر سے بجلی ایک روپے 72 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی نظر ثانی درخواستیں منظور کی گئی ہیں۔نیپرا کے مطابق گھریلو صارفین نئے سرچارج سے مستثنیٰ ہوں گے جبکہ!-->…
کراچی میں اب سیلاب کا سامنا بھی پولیس کرے گی!
کراچی: جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے ساتھ شہر قائد میں اب پولیس سیلاب کی صورت حال سے بھی نبرد آزما ہوگی۔
سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کی سربراہی میں قائم کئے گئے اربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ کا افتتاح کردیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران…
خیبرپختونخوا میں ڈھائی لاکھ مریضوں کا مفت علاج، وزیراعظم کی مبارک باد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر کے پی کے حکومت کو مبارک باد۔
ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت دینے پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہے وہ پاکستان…