براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کیسز میں کمی، تعاون جاری رہا تو کورونا پر جلد قابو پالیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ میں صوبائی حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا، اب کیسز کم ہورہے ہیں، اگر یہ تعاون جاری رہا تو جلد صورت حال پر قابو پالیں گے۔ وزیراعلیٰ…

پاکستان میں مزید 2ہزار726کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 2 ہزار 726 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 75 اموات ہوچکی ہیں۔یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 59 ہزار81 ہے۔جبکہ اموات کی

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ سندھ کو شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں وفاق کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی، جس میں…

کورونا سے 75 افراد جاں بحق، 2726 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا سے 75 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 20 ہزار 540 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 11 ہزار 302 ہوگئی۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2…

ایک ارب پودے لگالیے، گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلیے اقدامات کررہے ہیں: وزیراعظم

ہری پور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹین بلین ٹری منصوبے میں ایک ارب پودے لگانے کا ہدف حاصل کرلیا، پاکستان گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے اقدامات کررہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں بلین ٹری منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

سی پیک اولین ترجیح، منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلیے پُرعزم ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ہم سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پُرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات پاک چین رولنگ پارٹیز ڈائیلاگ سیشن میں شرکت کے…

چودھری نثار نے حلف اٹھا لیا

سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے بطور رکن پنجاب اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق قائم مقام اسپیکر دوست محمد مزاری نے چودھر ی نثار سے حلف لیا اٹھا۔خیال رہے کہ رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار نے حلف اٹھانے کے بعد میڈیا ٹاک

وزیراعظم کا ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا حکم

لیہ: وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کے آپریشن کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے لیہ میں صحت انصاف کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اب تک یہ ہوتا رہا ہے کہ مرکزی شہروں لاہور، اسلام…

پیپلزپارٹی صرف شہباز شریف کے موقف کو مسلم لیگ ن کا موقف سمجھتی ہے ،شازیہ مری

سیکرٹری اطلاعات پیپلز پپارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی صرف شہباز شریف کے موقف کو مسلم لیگ ن کا موقف سمجھتی ہے ۔اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہ ہ قوم منتظر ہے مریم نواز شریف کتنے استعفے اسپیکر کے پاس جمع کرواتی ہیں، ان کا مزید

ملک میں مہنگائی کے برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں،پرویز ملک

مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہحکومت نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، وزیراعظم اور ان کے وزرا کس منہ سے خود مہنگی بجلی کا بم عوام پر گرا رہے ہیں۔اپنے بیا ن میں انہوںنے کہا عمران خان وزیر اعظم