براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بلاول شوق سے امریکہ جائیں، وزیر اعظم 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایک نہیں 3 بار امریکہ جائیں لیکن وزیر اعظم عمران…
بلاول بھٹو کی امریکہ روانگی کے بعد آصفہ بھٹو انتخابی مورچہ سنبھالیں گی
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کشمیر میں انتخابی مہم کا دوسرا مرحلہ مکمل کر کے خصوصی طیارے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کہ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی آج…
پاکستان افغان مہاجرین کو قبول کرنیکی پوزیشن میں نہیں، معید یوسف
اسلام آباد: مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر حالات خراب ہوئے تو پاکستان افغان مہاجرین کو قبول کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پاکستان نے مذاکرات…
عید پر 9 چھٹیاں ملنے کا امکان ، سرکاری ملازمین کی موجیں
کراچی: اس مرتبہ عید پر طویل 9تعطیلات کے ملنے کا امکان ہےجس سے سرکاری ملازمین بھرپور مزے کریں گے،سرکاری ملازمت والوں کو ایک ہفتے سے زائد کی تعطیلات کرنے کا موقع ملے گا، تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ عید الاضحی پر سرکاری ملازمین 9روز کی تعطیلات…
پیر پگارا سے جہانگیر ترین کی ملاقات
سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا سے راجہ ھائوس کراچی میں ملاقات کی اور پیر پگارا کی زوجہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدر…
46500 اساتذہ کی اسامیوں کیلیے اگست کے دوسرے ہفتے میں ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں 46500 پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ملنے والی 5 لاکھ درخواستوں کے بعد اب ان امیدواروں کے ٹیسٹ اگست کے دوسرے ہفتہ میں لیے جائیں گے۔انہوں نے کہا اساتذہ!-->…
وزیراعظم سے سینیٹر سرفراز بگٹی اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر سرفراز احمد بگٹی اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق عمران خان سے سینیٹر سرفراز احمد بگٹی اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں!-->…
اندرون ملک بغیر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ فضائی سفر پر پابندی عائد
اسلام آباد: این سی او سی نے یکم اگست سے اندرون ملک ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر پر پابندی عائد کردی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیے کے مطابق ڈیلٹا وائرس درحقیقت انڈین وائرس ہے جو انتہائی خطرناک ہے، ملک میں ڈیلٹا وائرس کے!-->…
پنجاب، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ
پنجاب حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا توپر ہجوم جگہوں کو دوبارہ بند کیا جا سکتا ہے ، تفصیلات کے مطابق سیکریٹری پرائمری اینڈ!-->…
چمن، گرمی نے پندرہ سالہ ریکارڈ تھوڑ دیا
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن آئے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال درجہ حرارت 45 سنٹی گریڈ تک پہنچی ہے۔ دوسری جانب غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کیا جاچکا ہے۔جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر ،اسلام آباد ،!-->…