چمن، گرمی نے پندرہ سالہ ریکارڈ تھوڑ دیا

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن آئے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال درجہ حرارت 45 سنٹی گریڈ تک پہنچی ہے۔ دوسری جانب غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کیا جاچکا ہے۔جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر ،اسلام آباد ، اٹک ،جہلم ،گجرات ،سیالکوٹ ،حافظ آباد ،لاہور، شیخوپورہ ،قصور، اوکاڑہ ،جھنگ ،دیر ،سوات ، کوہستان ،اسکردو اور ہنزہ کے ساتھ ساتھ ساہیوال ، خانیوال ، بہاولنگر اور ڈی جی خان میں بھی بادل برسیں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔