براؤزنگ پاکستان

پاکستان

حلیم عادل شیخ کی علی گوہر مہر سے اہم ملاقات

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے جی ڈی اے رہنماء سردار علی گوہر خان مہر سے ملاقات، کی ہے ملاقات سردار علی گوہر کی رہائش گاہ پر کراچی میں ہوئی۔ ملاقات میں سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور سندھ کے حالات اور…

ہمیں 82 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے مراد علی شاہ

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے قومی معیشت میں جو ترقی دکھائی گئی ہے وہ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر ہے، معیشت میں گروتھ کو ظاہر کیا ہے مگر وفاقی حکومت نے اس حوالے سے مختص رقم میں کوئی تبدیلی…

گیارہ سالہ محبت سولہ ماہ میں قتل

کہتے ہیں‌ پیار قربانی مانگتی ہے اور کراچی کی رہائشی کانتا کماری نے محبت کا خراج جس طرح ادا کیا، اسے جان کر روح کانپ جاتی ہے۔ کانتا کماری اور میگراج آنند برسوں سے ایک دوسرے کو چاہتے تھے دونوں ہی کراچی کے قدیمی علاقے لی مارکیٹ کے باسی تھی۔…

کوشش رہی بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلیے امید کی کرن ثابت ہو، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کے لیے امید کی کرن ثابت ہو۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال خصوصاً حکومت کی جانب سے پیش کردہ عوامی…

کراچی میں جمعرات، جمعہ کو بارش کا امکان

کراچی: سندھ کے عوام ہوجائیں تیار، بادل برسنے کو ہیں بے قرار۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ ترجمان محکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق ‏رواں سال پری مون سون کا اچھا اسپیل 17 جون کو سندھ میں داخل ہوگا- محکمہ موسمیات…

عدالت نے جسقم چیئرمین کو جیل بھیج دیا

کراچی۔ جیئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین اور دیگر کو 19 جون تک جیل کے تحویل میں دیدیا گیا ہے۔ پیر کے روز جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی۔ امجد مہیسر۔ الاہی بخش بکک اور دیگر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے الاہی بخش بکک کو دو…

کورونا ویکسین کی کافی خوراکیں مبینہ طور فروخت کی گئی

پاکستان میں کورونا ویکسین کی 4191 ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تفصِلات کے مطابق ضائع شدہ ویکسین کی بڑی مقدار کا مبینہ طور غیر قانونی استعمال ہوا ہے،تاہم تفصِل کے مطابق اب تک سب سے زیادہ ڈوز سندھ میں ضائع ہوئیں ،پنجاب میں کورونا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز،اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے اور ہائی…

اسلام آباد، کورونا مثبت کیسزکی شرح ایک فیصد تک پہنچ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں 24گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ ڈی ایچ او کے مطابق24 گھنٹوں

پویلین اینڈ کلب اور شاپنگ سینٹر دو روز میں گرانے کا حکم!

کراچی: عدالت عظمیٰ نے کراچی میں الٰہ دین پارک سے متصل پویلین اینڈ کلب اور پارک کے شاپنگ سینٹر کو 2 روز میں گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج تجاوزات سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس گلزار احمد نے الٰہ دین پارک…