کراچی میں زلزلے کے جھٹکے


کراچی سے 72کلو میڑ دور شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3اعشاریہ1 ریکارڈکی گئی ہے،۔زلزلے کا مرکز67.57ڈگری شمال میں طول بلد اور25.27ڈگری مشرق عرض بلد میں واقع تھا اور اس کی زیرزمین گہرائی 15کلومیٹر ریکارڈ کی گئ ۔ ترجمان محمکہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کم نوعیت کا تھا تاہم خطرے کی کوئی بات نہیں۔ جب کے شہرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جانے کی کوئی اطلاع نہیں

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔