براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا وبا: بیرون ملک جانے والوں کے لیے بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر
اسلام آباد: پاکستان سے بیرون ملک کے لیے عازم سفر ہونے والوں کو ویکسین کی اضافی خوراک پیسوں میں لگے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے این سی او سی کی سفارش پر اہم فیصلہ کیا ہے، فیصلے کی روشنی میں اب بیرون!-->…
دنیا افغانستان کی صورت حال سے انسانی بحران کے خطرات کو سمجھے: فواد
کراچی: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں جاری صورت حال سے انسانی بحران کے خطرات کو سمجھے، عالمی طاقتوں نے آنکھیں بند کرلیں تو افغانستان کا بحران بڑھ سکتا ہے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ!-->…
سندھ میں کورونا ویکسی نیشن لگوانے کے لیے ڈیڈلائن کا اعلان
کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں، اسکولوں کے اسٹاف ارکان اور ریسٹورینٹس میں جانے والوں کے لیے سندھ حکومت نے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے این سی او سی کی ہدایات پر نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔حکم نامے کے!-->…
PDM کا اجلاس آج ہوگا، حکومت مخالف تحریک چلانے پر مشاورت ہوگی
کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں کا اجلاس آج ہفتہ کو کراچی میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا۔
اجلاس میں شہباز شریف اور دیگر رہنما شریک ہونگے۔اجلاس میں اتوار کو مزار قائد پر پی ڈی ایم کے جلسے، پی…
بلاول کی دھابیجی، گھارو اور مکلی آمد، فقیدالمثال استقبال
ٹھٹھہ/ دھابیجی/ گھارو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دھابیجی اور گھارو آمد پر ہزاروں افراد نے فقید المثال استقبال کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دھابیجی سے ٹھٹھہ تک ہائی وے کے دونوں اطراف جگہ جگہ استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور، زبردست!-->…
موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلیے 2014 سے تیاریاں کررہے تھے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت حال غیر متوقع تھی، اسی تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد محفوظ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار!-->…
گڈانی میں 6 نوجوان ڈوب گئے، 4 جاں بحق!
کراچی: گڈانی کے ساحل پر جانے والے 6 نوجوان ڈوب گئے، جن میں سے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ لوگ مچھلی کے شکار کے لیے گئے تھے اور تمام 6 نوجوان سمندری لہروں میں بہہ گئے، 2 کو بچالیا گیا جب کہ 4 ڈوب کر جاں بحق!-->…
پاکستان کی پالیسیاں کامیاب، بھارتی خارجہ پالیسی کھسیانی بلی کھمبا نوچے ہے: شیخ رشید
لاہور: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمجھا جارہا تھا ہمیں افغانستان میں قربانی کا بکرا بنایا جائے گا، پاکستان کی پالیسیاں کامیاب ہیں، بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر!-->…
ہم نے تین سال کا حساب دیدیا، بلاول 13 سالہ کارکردگی بتائیں: حلیم عادل
کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے تین سال کی کارکردگی کا حساب دے دیا، بلاول بھٹو سندھ میں پیپلز پارٹی کی 13 سال کی کارکردگی بتائیں۔سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا ویڈیو!-->…
کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 17 مزدور جاں بحق
کراچی: شہر قائد کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 17 مزدور جاں بحق ہوگئے جب کہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ آتش زدگی کا یہ واقعہ کورنگی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں پیش آیا ہے۔کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع!-->…