براؤزنگ پاکستان

پاکستان

یوم دفاع وشہدا کے موقع پر پاک فوج نے نئی ویڈیو جاری کردی

راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے یوم دفاع و شہداء کے مناسبت سے مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے اجراء کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی…

یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری

راولپنڈی :‌یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نغمے کو ملک کے معروف اور نامور گلوکار علی ظفر نے گایا ہے اور اس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پاک…

میرا رمضان شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں: شہباز شریف

لاہور کی بینکنگ کورٹ کے روبرو مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرا رمضان شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں۔ مالیاتی اسکینڈل میں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز عبوری ضمانت کے معاملے…

کورونا وبا سنگین: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع میں نئی پابندیاں

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سنگین شکل اختیار کرنے لگی، اس حوالے سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورت حال سے متعلق

برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، طورخم بارڈر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینیک راب پاکستان پہنچ گئے، وہ آج طورخم بارڈر جائیں گے۔برطانوی وزیر خارجہ قطر سے پاکستان نورخان ایئربیس پہنچے، برطانوی وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔ دو

کورونا خدشات: صوبۂ پنجاب میں تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: کورونا وبا کے بڑھتے کیسز اور خدشات کے باعث پنجاب بھر میں اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/DrMuradPTI/status/1433694273296343040 پنجاب میں کورونا وائرس کی غیر معمولی صورت حال کے باعث صوبے بھر میں

افغان طالبان پر اثرورسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان طالبان پر اثرورسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لوگ ملک چھوڑ کرنکل جائیں جب کہ ابھی…

تحریکِ پاکستان کے عظیم رہنما نواب محمد اسماعیل خان کی ۱۳۷ ویں سالگرہ

محمد اسماعیل خان کی 138 ویں سالگرہ کے موقع پرمزارِ قائد میں ایک پر وقار تقریب۔ کراچی: تحریکِ پاکستان کے عظیم رہنما نواب محمد اسماعیل خان کی ۱۳۷ ویں سالگرہ کے موقع پر ڈائریکٹر قائد اعظم اکادمی اور ریذیڈنٹ انجینئر قائد اعظم مزار مینجمٹ

بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا، عوام ویکسین لگوائیں: اسد عمر

لاہور: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ عالمی سطح کی طرح

سینئر سیاست داں سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے

کراچی: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاست داں اور رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللّہ مینگل انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللہ مینگل ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر