براؤزنگ پاکستان
پاکستان
15سے 18 سال کے نوجوانوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے ایک بڑی اطلاع یہ ہے کہ اب 15 سے 18 سال تک کی عمر کے افراد بھی ویکسین کے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد 15 سال کرتے ہوئے 15 تا 18 سال!-->…
کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، ملک بھر میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ انتخابات کے شفاف اور پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 12 ستمبر کو ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے!-->…
گرین لائن منصوبہ مکمل ہوچکا، بسیں اگلے ہفتے پہنچ جائیں گی: اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں پانچ منصوبے جاری ہیں، گرین لائن پروجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، بسیں اگلے ہفتے تک پہنچ جائیں گی، کراچی سرکلر ریلوے 43 کلومیٹر پر محیط ہوگا۔وفاقی وزیرعلی زیدی کے ساتھ!-->…
صاف پانی ریفرنس: شہباز کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق
لاہور: شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرادی گئی، عدالت نے دیگر!-->…
چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد نہیں، چھوٹی جماعتوں کے آلۂ کار نہ بنیں: فواد
اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کے ترجمان بنے ہوئے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بابر اعوان اور اعظم سواتی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی عجیب منطق ہے کہ پارلیمنٹ ان کی رہنمائی!-->…
بجلی کی قیمت 1.38 روپے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق ستمبر کے مہینے کے بلوں!-->…
کوہاٹ میں افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
کوہاٹ: کوہاٹ میں افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازع پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے!-->…
کور کمانڈر کانفرنس: افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس!-->…
ایک اور سی 130 پاکستانی طیارہ امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان کا ایک اور سی 130 طیارہ آٹا اور ادویہ پر مشتمل 36 ٹن امدادی سامان لے کر قندھار پہنچ گیا۔پاکستان انسانی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کے لیے پیش پیش ہے، ملک کا ایک اور سی 130 طیارہ امداد لے کر قندھار پہنچ گیا، جس میں آٹا!-->…
سینیٹ پارلیمانی کمیٹی اجلاس، انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد
اسلام آباد: اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجا واک آؤٹ کرگئے۔سینیٹر تاج حیدر کی زیر صدارت سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر جانبدار الیکشن!-->…