براؤزنگ پاکستان
پاکستان
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو حکومت نے توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب آرڈیننس میں ترمیم کے لیے حتمی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ادھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت!-->…
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ زیرغور آئے گا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ بھی زیرغور آئے گا۔
اجلاس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور دیگر اھم شخصیات شرکت کریں گی۔ وزیر قانون چیئرمین کی تقرری سے متعلق…
پنڈورا لیکس، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم
اسلام آباد: پنڈورا پیپرز لیکس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم معائنہ کمیشن کے تحت 3 رکنی سیل قائم کردیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاناما پیپرز کے بعد نئے مالیاتی اسکینڈل پنڈورا پیپرز کی ہوش رُبا تفصیلات جاری کی گئی تھیں، جس میں 700!-->…
بدفعلی کیس، عزیز الرحمان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد
لاہور: مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم عزیز الرحمان اور ان کے بیٹوں سمیت تمام 7 ملزمان پر عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔پولیس نے ملزم عزیز الرحمان کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت ملزم عزیز الرحمان، ان!-->…
پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا: شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش، کچھ نہیں نکلا، وزیراعظم نے پنڈورا پیپرز پر تحقیقات کا حکم دے دیا، عمران خان کے بیان نے سب کو چپ کرادیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ!-->…
عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے سبکدوشی کا اعلان
اسلام آباد: ٹی وی کے معروف میزبان اور سیاست داں عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ استعفیٰ ارسال کردیا، اللہ عمران خان اور تحریک انصاف کا حامی و!-->…
عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 1 روپیہ 70 پیسے مہنگی!
اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی کی قیمت میں ایک سال کے لیے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے اور نیپرا نے بجلی ایک سال کے لیے 1!-->…
نواز شریف کی پھر جعلی کورونا ویکسی نیشن
لاہور: ملک میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے جعلی اندراج کا سلسلہ رُک نہیں سکا ہے، لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کو سائنوویک کے بعد کین سائنو کی ڈوز بھی لگ گئی، نواز شریف کو کین سائنو ویکسین نارووال پبلک اسکول سے لگی۔نواز شریف کی!-->…
خیرپور کے مندر میں خاتون گداگر سے زیادتی
خیرپور: ہندو لڑکے کی جانب سے مندر میں خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کے افسوس ناک واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔خیرپور کے تاریخی شہر چونڈکو کے مندر میں ہندو لڑکے کی جانب سے خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کے متعلق بتایا گیا ہے کہ!-->…
کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح، ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔ 37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب کے قرضے دیے جائیں گے۔ کاروبار کے لیے 5 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے۔ملک میں غربت کے خاتمے میں کامیاب پاکستان پروگرام اہم کردار ادا!-->…