وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔