براؤزنگ پاکستان
پاکستان
چیف جسٹس کا ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورگرانے کا حکم
کراچی: چیف جسٹس پاکستان نے کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں کمشنر کراچی اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن…
اپنی سرحد اور داخلی سلامتی کو یقینی بناتے رہیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چیلنجز ایک جامع قومی ردعمل کا تقاضا کرتے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آٹھویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی…
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قوم کو3 خوشخبریاں سنا دیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قوم کو تین بڑی خوشخبریاں سنا دیں۔
مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ میرے پاس قوم کے لیے تین اچھی خبریں ہیں۔
انہوں نے تصدیق کی کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسیشن ایشن نے ہڑتال ختم…
حکومت کوشاں، امسال برآمدات بلند ترین سطح پر جائیں گی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی معیشت بہتر ہونے لگتی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور روپے پر دباؤ بڑھ جاتا ہے، اسی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام!-->…
بھارت کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کیلیے درخواست
اسلام آباد: سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے بھارت نے حکومت پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی حکومت سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت!-->…
مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے انکشافات پر وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس میں اعتراف کیا تھا کہ چینلز کے اشتہارات!-->…
کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرتی اور پیسہ بنارہی ہے: چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرتی اور صرف پیسہ بنارہی ہے۔عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری میں پی ای سی ایچ ایس میں گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران!-->…
سپریم کورٹ نے نیب کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں الحبیب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس…
آدھا کراچی قبضہ ہوا ہے، پورا حیدر آباد انکروچڈ ہے، چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ آدھا کراچی قبضہ ہوا ہے اور پورا حیدر آباد انکروچڈ ہے۔
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے کیس…
افغان عوام کی معاشی بہتری کیلیے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان، پاکستان اور ایران کے فارن کامن ویلتھ!-->…