براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ہندوتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت انتہاپسند جماعتوں کا گٹھ جوڑ ہے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ ہندوتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت درحقیقت آر ایس ایس اور بی جے پی گٹھ جوڑ ہے۔ آر ایس ایس چیف کا اشتعال انگیز بیان مسترد کرتے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا بیان میں کہنا تھا کہ آر ایس ایس چیف موہن

پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عبدالعلیم خان کا وزرات سے استعفی منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی اور ذاتی مصروفیات کی بنا پر وزارت سے اپنی علیحدگی کے فیصلے سے آگاہ کیا،

جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن) لیگ کا وتیرہ بن چکا: وزیر اطلاعات

لاہور: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا واحد مقصد ہے کہ کسی طرح نواز شریف کی سزائیں معاف ہوجائیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن) لیگ کا وتیرہ

جنید صفدر نے اپنے ولیمے کا کارڈ شیئر کردیا

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کردی۔انسٹاگرام پر جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس حوالے سے اطلاع دی ہے۔جنید صفدر کی جانب سے شیئر کیے گئے

چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسوراور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے لہذا بچوں کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں۔ سپریم کورٹ…

وفاقی حکومت کا سندھ کے 14 اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

سندھ حکومت کو ’خراب کارکردگی‘ پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وفاقی وزرا نے انہیں ملک میں مہنگائی کا زمہ دار ٹھہرایا، وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا کہ مرکزی حکومت سندھ کے 14 اضلاع میں 444 ارب روپے کے تحت ترقیاتی کام منصوبے سر انجام دے گی۔…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورۂ بحرین!

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بحرین کا دورہ کیا۔ انہوں نے بحرین کے بادشاہ شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، وزیراعظم سمیت اعلیٰ سول اور ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں جیو اسٹرٹیجک صورت حال، سیکیورٹی

علیم خان کا صوبائی وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر خوراک پنجاب علیم خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی چینل کی ملکیت کے بعد سینئر وزیر پنجاب کے عہدے اور غیر جانبداری کو برقرار رکھنا مشکل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے سینئر وزیر اور

آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں: مشیر خزانہ

کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں، استثنیٰ ختم، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے، آئی ایم ایف ٹیکسز لگانا چاہتا تھا مگر ہم نے انکار کردیا، اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو کچھ اور کرنا پڑے گا،

گیس بحران سنگین، شہریوں کی پریشانی میں ہولناک اضافہ!

کراچی/ اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔ مختلف شہروں میں گیس کا بحران جاری ہے، گیزر اور ہیٹر تو دُور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث