براؤزنگ پاکستان
پاکستان
الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے وزیر اعلیٰ سندھ کی درخواست پر صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ روز وزیر…
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن اقبال، گلستانِ جوہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
گلستانِ جوہر، ملیر کینٹ، اسکیم 33 سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے…
سیالکوٹ جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
پاک فوج کے کور کمانڈرز نے واضح کیا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کا اجلاس ہوا جس میں خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی…
آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی جنرل کی ہلاکت پرتعزیت کا اظہار
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے…
ہم نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے غربت کو کم کیا، وزیر اعظم
پشاور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے غربت کو کم کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجرا اور احساس راشن پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں،وزیرِ خارجہ
وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فیٹف سے متعلق ایکشن پلان پر بھرپور تعاون کیا، اسے اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا۔
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ…
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے باعث وزیراعظم کو دورہ پشاور سے روک دیا
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے باعث وزیراعظم کو دورہ پشاور سے روک دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آج دورہ پشاور اور پاکستان کارڈ منصوبے کا افتتاح کرنا تھا، الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا ہے۔…
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ
اسلام آباد: پاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی کامیاب ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔
نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی…
پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا اہم بیان
اسلام آباد: ہجوم کے ہاتھوں سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھا دیاودھنا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔وزیراعظم آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ اس دن میرا جذبہ یہی تھا!-->…
جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک میں زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا اور ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ دین اور حضورﷺ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا!-->…