براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا پر تشدد، لاش کی بے حرمتی کا ملزم گرفتار
لاہور: سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار ملزم امتیاز عرف بلی سری لنکن منیجر پر تشدد!-->…
ملکی معاشی اشاریے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں۔عمران خان نے اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت ترین، وزیر توانائی حماد اظہر،!-->…
رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی کیس میں کہا ہے کہ اگر پیر تک رانا شمیم کا بیان حلفی نا آیا تو ان پر فرد جرم عائد کریں گے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی تو…
مہنگائی مارچ کا وقت درست نہیں ،راستے بند ہوئے تو اپوزیشن گلہ نہ کرے،شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 23مارچ کو مارچ کی کال بڑی غلطی ہے ،وقت کا انتخاب درست نہیں۔ 23مارچ کو راستے بند ہوئے تو اپوزیشن جماعتیں پھر گلہ نہ کریں۔
ان کا کہنا ہے کہ 23مارچ کواپوزیشن نے لانگ مار چ کی کال دی ہے۔23مارچ کو مارچ کی کال…
سپریم کورٹ کا سندھ میں 25 ہزارروپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کےخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ…
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا…
وزیراعظم اور عسکری قیادت کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت کی ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سلامتی اور اندرونی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورت حال پر اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر!-->…
سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 افسران شہید
راولپنڈی: سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید!-->…
فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کی ڈیڈباڈی سری لنکا روانہ
لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بیدردی سے قتل کیے جانے والے سری لنکن فیکٹری منیجر کی باقیات سری لنکا روانہ کردی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن شہری کی ڈیڈباڈی پوسٹ مارٹم کے بعد لاہور کے ایک نجی اسپتال میں رکھی گئی تھی، جہاں سے علامہ!-->…
سانحہ سیالکوٹ، ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت امن و امان کی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ!-->…