براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیر اعظم خالی اعلانات کی بجائے عملی طور پر سندھ کیلئے کریں، سعید غنی
وزیر اطلاعات برائے سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کے ایک روزہ دورۂ کراچی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال میں نااہل حکومت نے کراچی کے لیے ایک بھی منصوبہ مکمل نہیں کیا ہے۔
پی پی رہنما سعید غنی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان…
وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے، گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے جہاں وہ گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان دورہ کے دوران مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس میں تاجر برادری کا وفد بھی ملاقات کرے…
سندھ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی: سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمۂ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسمِ!-->…
دنیا یاد رکھے مظلوموں کی آہیں آسمان تک جاتی ہیں، مشعال ملک
راولپنڈی: حریت پسند کشمیری رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی جنرل بپن راوت کا اختتام پیغام دیتا ہے کہ کسی بھی شخص پر ظلم نہیں کرنا چاہیے۔کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے متعلق راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقدہ تصویری نمائش سے!-->…
کراچی گرین لائن، وزیراعظم کل افتتاح کریں گے
کراچی: شہر قائد کے عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔قریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کردیا جائے گا۔ کراچی میں!-->…
پنجاب میں بسنت منانے کی تجاویز مسترد، سخت کارروائی ہوگی
لاہور: ماضی میں بسنت کے موقع پر کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ جاتی تھی، اس کی وجہ پتنگ کا خونی کھیل تھا۔ پھر اس پر پابندی عائد کردی گئی اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اس بار بھی بسنت منانے کی تجاویز مسترد کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر!-->…
اومی کرون کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی: قومی ادارہ صحت
کراچی: شہر قائد میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے، اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ ہونا باقی ہے،!-->…
کرکٹ مقابلے کے دوران جھگڑے کا شاخسانہ، باپ کے سامنے بیٹا قتل
عارف والا: کرکٹ مقابلے کے دوران عارف والا میں ہونے والے جھگڑے پر بارہویں جماعت کے طالب علم کو باپ کے سامنے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کرکٹ مقابلے کے دوران ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا سیکنڈ ایئر کا طالب علم ابو طلحہ دوران!-->…
ملک میں تھنک ٹینکس کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں تھنک ٹینکس کی ضرورت ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باہر سے ایک پروپیگنڈا سوچ پاکستان پر غالب ہوا اور اسی نے غلط تاثر قائم کر دیا۔ باہر بیٹھے لوگوں کو پاکستان…
ہم وطن کی حفاظت کے لیے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، نیول چیف
پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی پرخصوصی ویڈیو ریلیز کردی۔ نیول چیف کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مادر وطن کی حفاظت کے لیے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی کے موقع پر خصوصی ویڈیو ریلیز کی ہے۔ویڈیو میں پاک…