براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ہمارا صحت کارڈ امیر ملکوں سے بھی آگے نکل گیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیا۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ منصوبے پر

پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کی تشکیل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم تشکیل دے دی گئی۔ فواد چوہدری کو سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری سے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے مرکزی تنظیم تشکیل دے دی۔ مرکزی تنظیم کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن

پاکستان میں بدعنوانی مزید بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

برلن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق سال 2021 کی رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صورت حال مزید خراب ہوگئی۔ پاکستان کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کے

وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیج

نواز کے ضامن شہباز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نواز شریف کو واپس نہ لانے پر شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر غور شروع کردیا۔اٹارنی جنرل آفس نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ خط میں لاہور ہائی

عوام پر پھر برق گرانے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر پھر بجلی گرنے کو ہے، حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام پر پٹرول بم گرانے کے بعد اب گھریلو صارفین کے لیے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں کی

کراچی میں گرد و غبار کے طوفان کا دوسرا روز، معمولات زندگی متاثر

کراچی: شہر قائد مسلسل دوسرے روز بھی گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں ہے اور شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔شہر قائد میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرد آلود فضا کے باعث نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، فضائی آلودگی کے

کورونا پابندیاں مزید سخت، عبادت گاہوں میں ویکسینیٹڈ افراد ہی جاسکیں گے

اسلام آباد: این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کے اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی کورونا صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں مساجد اور عبادت گاہوں کے لیے ضروری

بیان حلفی کیس، سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بیان حلفی کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی اور کہا کہ آپ نے انگلینڈ میں بیان حلفی ریکارڈ کرایا، آپ نے کہا چیف جسٹس ثاقب نثار چھٹیوں پر گلگت بلتستان

کورونا خدشات، سندھ حکومت کے اسکولوں کیلیے احکامات

کراچی: این سی اوسی کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے نجی و سرکاری اسکولوں کے لیے احکامات جاری کردیے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 12 سال سے کم عمر طلبہ 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول آئیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 12 سال سے