براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کمشنر کراچی کا شرقی و جنوبی اضلاع کو ’’تمباکو سے پاک ماڈل‘‘ کا درجہ دینے کا اعلان
کراچی: فرسٹ کمشنر کراچی ٹوبیکو کنٹرول آرٹ ایگزیبیشن کا اہتمام صادقین آرٹ گیلری فریئر ہال کراچی میں کیا گیا، جس کا مقصد پوسٹر/آرٹ ورک اور مختصر ویڈیوز کے ذریعے تمباکو کے استعمال کے انسانی صحت اور ہمارے ماحول پر بدترین اثرات کو اجاگر کرنا!-->…
سابق حکومت کی ای وی ایم اور اوورسیز کے ووٹ سے متعلق ترامیم ختم
اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اورر سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ!-->…
لانگ مارچ ختم، عمران کا حکومت کو انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کا الٹی میٹم
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو نئے انتخابات کا اعلان کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔جناح ایونیو اسلام آباد پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا!-->…
پہلے پٹرول ،بجلی پر سبسڈی ختم کریں،پھر قرض کی قسط جاری ہوگی: آئی ایم ایف
دوحہ: آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کے لیے پٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی شرط رکھ دی۔دوحہ میں جاری ساتویں جائزہ مذاکرات کے اختتام پر عالمی مالیاتی فنڈز کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں آئی ایم ایف!-->…
لانگ مارچ: قافلے اسلام آباد داخل، PTI کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور مراد سعید قافلوں کے ہمراہ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچنے میں سرخرو، قافلے بھی اسلام آباد میں داخل ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے!-->…
حکومت سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، عمران خان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اسمبلیوں کی تحلیل تک اسلام آباد میں رہیں گے۔اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ پی ٹی آئی اور حکومت میں ڈیل طے پا گئی ہے اور!-->…
حکومت کی پی ٹی آئی سے معاہدے کی تردید
اسلام آباد: حکومت نے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تردید کردی۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، حکومت اور تحریک!-->…
حکومت کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلیے مناسب جگہ فراہم کرنے کا عدالتی حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے حکومت کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے مناسب جگہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ تمام!-->…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کیلیے روانہ
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لیے پشاور سے روانہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا ہے، اس سے قبل عمران خان نے اپنا ویڈیو بیان جاری!-->…
لانگ مارچ: راستے بند، لاہور میدان جنگ میں تبدیل، پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار
اسلام آباد/لاہور/ کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کے اعلان کے بعد ڈی چوک کو تمام اطراف سے کنٹینرز لگاکر بند کردیا گیا۔ڈی چوک کی طرف آنے والے تمام راستے بھی سیل کردیے گئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کا لانگ!-->…