براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ، وزرا اور افسران کے پٹرول کوٹے میں کمی کا بڑا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد وزراء اور افسران کا کوٹہ 40 فیصد کم کردیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے تصدیق کی ہے کہ صوبائی وزراء اور افسران کا پٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیا گیا!-->…
ایک ڈیڑھ ماہ مشکل، اس کے بعد آسانی ہوگی، وزیر خزانہ
اسلام آباد: حکومت اب بھی پٹرول پر 8 روپے سبسڈی دے رہی ہے اور 23 روپے کا نقصان ڈیزل میں رہ گیا ہے، 10 تاریخ کو بجٹ میں کافی معاملات سمٹ جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے!-->…
غلام نبی میمن آئی جی سندھ متعین
کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی غلام نبی میمن کو وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی، جس کے بعد وہ نئے آئی جی سندھ تعینات ہوگئے۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی!-->…
عوام کو بجلی کا ایک اور زوردارجھٹکا، قیمت میں قریباً8روپے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد: عوام کے لیے مہنگائی کا بدترین سیلاب آیا ہوا ہے، ایسا پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا، پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں آج ہی ہوش رُبا اضافے کا اعلان کیا گیا، قبل ازیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی!-->…
قومی تاریخ میں پہلی بار پٹرول کی ڈبل سنچری، 209.86 روپے لیٹر قیمت مقرر
اسلام آباد: کچھ دنوں کے دوران وفاقی حکومت نے دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کردیا، پھر پٹرول بم برساکر پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس!-->…
اسلام آباد میں Arpatech کے برانچ آفس کا افتتاح
اسلام آباد: Arpatech (Pvt) Ltd نے ایمیزون مال، اسلام آباد میں برانچ آفس کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ کمپنی کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں واقع ہے۔اس موقع پر کپمنی کے ایس وی پی آپریشنز، بریگیڈیئر (ر) طارق رفیق کا کہنا ہے کہ آفس کا افتتاح کمپنی کے!-->…
سابق وزیراعظم عمران خان عدالت پیش، راہداری ضمانت منظور
پشاور: عدالت عالیہ میں سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی، جس کے لیے وہ خود عدالت گئے۔سابق وزیراعظم!-->…
سپر اسٹور میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، عمارت مخدوش قرار
کراچی: گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر 21 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ایس بی سی اے نے عمارت کو عارضی طور پر مخدوش قرار دے دیافائر بریگیڈ حکام کے مطابق سپر اسٹور کے بیسمنٹ میں لگی آگ کو مختلف مقامات!-->…
عمران خان کے بیان پر وزیراعظم کا سخت ردعمل
اسلام آباد/ انقرہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر وزیراعظم شہباز شریف نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوجائے گی اور!-->…
ملک کو فسادی جتھوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فسادی مارچ کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیں گے، ملک کو فسادی جتھوں اور شرپسند عناصر کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس اورفرنٹئیر کانسٹیبلری!-->…