براؤزنگ پاکستان
پاکستان
دعا کو دارالامان بھیجنے اور دو روز میں عمر تعین کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
کراچی: دعا زہرا اور شوہر ظہیر کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا، عدالت نے دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے اور میڈیکل ٹیسٹ کراکر رپورٹ دو روز میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی تو پولیس نے دعا زہرہ اور اس!-->…
ایٹمی پروگرام پر غیر ضروری تبصرے سے گریز کیا جائے، چیئرمین جوائنٹ چیفس
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ قومی اسٹرٹیجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت گریز کیا جائے، سول اور ملٹری قیادت اس اسٹرٹیجک پروگرام کے!-->…
دعا زہرا شوہر سمیت ہائیکورٹ پیش، پسند کی شادی کی تصدیق
کراچی: دعا زہرا اور شوہر ظہیر کو پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا، جہاں دعا زہرا نے عدالت کے سامنے پسند کی شادی کی تصدیق کردی۔دعا زہرا کیس کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی تو پولیس نے لڑکی اور اس کے شوہر کو پیش کیا۔ کمرہ عدالت میں دعا!-->…
BJP رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، سخت احتجاج
اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم مودی کی جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم کی شان میں گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی!-->…
دعا زہرا اور اس کا شوہر ظہیر کراچی منتقل
کراچی: کافی دنوں کی آنکھ مچولی کے بعد چشتیاں سے حراست میں لی گئی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کو کراچی منتقل کر دیا گیا جب کہ دعا کو آج ہی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو ویمن پولیس کے حوالے کردیا!-->…
وزیراعظم بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر وزرا اور افسران پر برہم
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم شہباز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بھی کریں، لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی غیر معمولی!-->…
وزرا اور سرکاری افسران کے یوٹیلٹی بلوں میں کٹوتی کی تجویز
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد کا آغاز کیا جارہا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اراکین کے پٹرول کوٹے پر 40 فیصد کٹوتی کی تجویز ہے جب کہ تمام وزارتوں کے سرکاری افسران کے پٹرول کوٹے پر بھی کٹ لگانے!-->…
FIA نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری طلب کرلی
اسلام آباد: منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے عدالت سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری طلب کرلی۔وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی!-->…
وفاقی کابینہ اور افسران کے پٹرول کوٹے میں کٹوتی کا فیصلہ
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات نرخوں میں بڑے پیمانے پر ہونے والے اضافے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو ملنے والے فری پٹرول میں کٹوتی!-->…
شمالی وزیرستان: جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنادیا، سپاہی شہید
اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کوپاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنادیا، تاہم دو طرفہ فائرنگ میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک اور دو جون کی رات کو دہشت گردوں نے!-->…