براؤزنگ پاکستان
پاکستان
گل کی میڈیکل رپورٹس جعلی، کراچی میں کل تاریخی جلسہ ہوگا، فواد
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی قرار دیتے ہوئے آزاد میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پی ٹی!-->…
شہباز گل کو دل کی تکلیف نہیں، پمز: وینٹی لیٹر پر ہیں، آفیشل اکاؤنٹ پوسٹ
اسلام آباد: پمز اسپتال نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں دل کی تکلیف نہیں۔تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ کے لیے پمز اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا!-->…
شہباز گِل جسمانی ریمانڈ پر 48 گھنٹوں کے لیے پولیس کے حوالے
اسلام آباد: مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کے حکم کے خلاف!-->…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات: پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر!-->…
شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کی عدالت میں شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، اسپیشل!-->…
ہر حکومتی فیصلے کا پابند، آگے بھی مشکل فیصلے کرتے جائیں گے، مفتاح
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے، میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی، بلکہ کہا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس نہیں لگاؤں گا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو!-->…
عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کالعدم قرار
کراچی: مقامی عدالت نے میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف مرحوم کی!-->…
کراچی میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش جاری
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔طارق روڈ، جیل چورنگی، کورنگی و اطراف کے علاقوں، گلستان جوہر اور گلشن اقبال کے مختلف علاقوں میں بارش ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ نارتھ کراچی، نیو کراچی، سرجانی کے!-->…
ملتان سکھر موٹروے پر خوف ناک حادثہ، 20 مسافر جاں بحق
لاہور: ملتان سکھر موٹروے پر آئل ٹینکر اور سلیپر بس کے تصادم کے نتیجے میں آگ لگ گئی، جس سے 20 مسافر جاں بحق جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تصادم ہوتے ہی بس کو آگ لگ گئی۔ حادثے کے فوراً بعد موٹروے ایم 5 کو ٹریفک کے لیے!-->…
حکومت کا حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ واپس ملیں!-->…