براؤزنگ پاکستان

پاکستان

حکومت کا حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ واپس ملیں

اہلیان کراچی رُل گئے، بجلی لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک جاپہنچی

کراچی: اہلیان کراچی رُل گئے، شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔شہر کے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔لوڈشیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں ہر 3

سعودیہ کا 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کے لیے توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کے

وزیراعظم کی پٹرولیم قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تجویز، نرخوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری ترتیب دینے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ملک کے معروف اردو روزنامے کی رپورٹ کے مطابق اپنے رفقاء کی مشاورت سے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی

پوری پی ٹی آئی شہباز گل کے ساتھ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل نے نجی ٹی وی پر جو کچھ کہا وہ سب کے سامنے ہے۔فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات بنانا رانا ثناء اللہ کی پالیسی ہے۔ان

ن لیگی رہنماؤں عطا تارڑ اور رانا مشہود کے گھروں پر چھاپے

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہر ٹاؤن میں پولیس نے چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو پیش آئے پرتشدد واقعات کے حوالے سے پولیس نے مسلم ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی بغاوت کیس میں ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے

آئی ایم ایف پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کی توقع

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 29 اگست کو اپنے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دی جائے، جس میں رواں ماہ کے اختتام سے قبل قریباً ایک ارب 18 کروڑ ڈالر کا اجرا بھی شامل ہے۔پاکستان کے معروف انگریزی

فنڈنگ کیس، عمران خان سے ایف آئی اے نے ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ایف آئی اے نے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر

بھارتی درندہ صفت فوج نے امسال 666 کشمیریوں کو شہید کیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں برس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے 666 کشمیریوں کو شہید کیا۔انہوں نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ 5 اگست 2019 کے یک طرفہ، غیر قانونی بھارتی