براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سیلاب سے نقصانات پر افسوس، مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ ہیں، چین
اسلام آباد: پاکستان میں متعین چین کے سفیرنونگ رونگ کا کہنا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے!-->…
آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ اس سال بڑے پیمانے پر سیلاب آیا، لوگوں کو ریلیف دینے اور بحالی میں کئی سال لگ جائیں گے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے!-->…
سیلاب سے ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق، سندھ میں پھر سیلاب
کراچی/ کوئٹہ/ پشاور: پورے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں تھم نہیں سکی ہیں، جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے کے بعد سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا ہے، ادھر ضلع!-->…
پاک فوج کے تحت سیلاب متاثرین کیلیے امدادی کاموں میں تیزی
راولپنڈی: پاکستان شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہے، سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج نے بھی ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد کا کام مزید تیز کردیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی پنجاب میں ڈی جی خان اور راجن پور سیلاب سے بُری طرح متاثر ہیں۔!-->!-->!-->!-->!-->…
سیلاب: پاکستان تحریک انصاف کے ملک بھر میں جلسے ملتوی
پشاور: پی ٹی آئی عمران خان نے سیلابی صورت حال کے باعث ملک بھر میں ہونے والے جلسے ملتوی کرتے ہوئے کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری!-->…
ملک بھر میں سیلاب سے 980 سے زائد افراد جاں بحق
اسلام آباد/ کراچی/ پشاور/ لاہور: سندھ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد جاں بحق جب کہ 115 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں مسلسل بارشوں!-->…
پورے ملک میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا اندیشہ
اسلام آباد/ کراچی/ پشاور: پچھلے دنوں سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب نے پاکستان بھر میں تباہی مچا رکھی ہے، بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں جب کہ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، عوام کھلے مقامات پر زندگی!-->…
سیلابی صورت حال: سوات اور چارسدہ میں ایمرجنسی نافذ
پشاور: سیلابی صورت حال کے پیش نظر محکمہ ریلیف خیبر پختون خوا نے سوات اور چارسدہ میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی۔انتطامیہ کے مطابق کالام کی تاریخی مسجد سمیت سوات کے کئی مقامات پر سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے، اس کے علاوہ سوات میں بحرین!-->…
عالمی اداروں، ملکوں کا سیلاب متاثرین کیلیے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
اسلام آباد: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی سربراہی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی شراکت داروں سے ملاقات کی، جنہوں نے مون سون کی طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات کم کرنے کے لیے!-->…
بلوچستان: گیس اور بجلی کا نظام ناکارہ، سیکڑوں لوگ سیلاب میں پھنس گئے
کوئٹہ: رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے، جس سے بیشتر علاقے بجلی کی بندش کے باعث تاریکی میں ڈوب گئے جب کہ تمام مواصلاتی نظام بھی بیٹھ گیا۔کوئٹہ شہر اور نواحی علاقوں میں مسلسل 30!-->…