براؤزنگ پاکستان

پاکستان

توہین عدالت کیس: ہائی کورٹ کا شوکاز نوٹس عمران کو ارسال

اسلام آباد: عدالت عالیہ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔نجی

سندھ میں سیلاب: تعلیمی ادارے مزید دو دن بند رہیں گے

کراچی: صوبے میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے مزید دو دن بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث صوبہ میں تمام تعلیمی ادارے 26 اور 27 اگست کو بھی بند رکھنے کا اعلان کیا

حبیب اورکزئی کی بطور چیئرمین ہلال احمر خیبرپختونخوا تقرری کی منظوری

پشاور: قائم مقام گورنر خیبر پختون خوا مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کی غیر معمولی جنرل باڈی کا گورنر ہاؤس میں اجلاس ہوا، جس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) حامد خان کی جانب سے ذاتی مصروفیات کے باعث بطور چئیرمین ہلال احمر

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 913 افراد جاں بحق

اسلام آباد: بارشیں اور سیلاب 9 سو سے زائد زندگیاں نگل گئے۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل شام تک ملک بھر میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 913 ہوگئی۔شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر

سندھ میں سیلاب، سیکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

حیدرآباد/ میرپورخاص/ سکھر/ کوٹ غلام محمد: سندھ میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑی آبادی کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ بیشتر علاقے مکمل ڈوب چکے ہیں۔ سیلاب کے باعث کوٹ غلام محمد ضلع کے سیکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ بے شمار گھر سیلاب

بلوچستان میں بڑی تباہی، تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع

کوئٹہ: بلوچستان میں سیلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے، بارش برسانے والا ایک اور مضبوط سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا جب کہ ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں بہہ جانے اور پل ٹوٹنے کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر تمام صوبوں سے زمینی رابطہ

ملک میں سیلابی صورت حال، وزیراعظم کا دورہ برطانیہ منسوخ

اسلام آباد: ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا برطانیہ کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔قطر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو لندن روانہ ہونا تھا، تاہم انہوں نے ملک میں شدید بارشوں سے پیدا شدہ سیلابی صورت حال کے باعث اپنا

انسداد دہشت گردی عدالت کے بعد سیشن کورٹ سے بھی عمران کی ضمانت منظور

اسلام آباد: خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیوں کے مقدمے کے بعد دفعہ 144 کے مقدمے میں بھی پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت کے بعد دفعہ 144 کی خلاف ورزی

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

دوحہ: پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان قطر کی جانب سے سامنے آیا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان معاشی بدحالی کا شکار ہے اور اسے ادائیگیوں کے توازن کے بحران کا سامنا ہے، غیر ملکی ذخائر 7.8 ارب ڈالر

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، شہباز گل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پولیس کی پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر شہباز گل کو سخت سیکیورٹی میں ایف ایٹ کچہری