براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سندھ کی بیشتر شاہراہیں غیر محفوظ قرار
کراچی: وادی مہران میں سیلاب کی غیر معمولی صورت حال کی وجہ سے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے منع کردیا۔پولیس نے صوبے میں غیر محفوظ شاہراہوں کی تفصیلات جاری کی ہیں، جس میں ساوتھ زون ون کی شاہراہوں کو بیشتر علاقوں میں سفر کے لیے غیر!-->…
حکومت صورتحال دیکھ کر بھارت سے فوڈ آئٹمز منگوانے کا فیصلہ کرے گی، وزیر خزانہ
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سپلائی کی کمی اور قلت کی صورت حال دیکھ کر بھارت سے فوڈ آئٹمز منگوانے سے متعلق فیصلہ کریں گے۔اپنے ایک بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ایک سے زیادہ بین الاقوامی!-->…
سیلاب: وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کیلیے 10 ارب امداد کا اعلان
پشاور: پورا ملک سیلاب کی لپیٹ میں ہے، اس تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے لیے بھی 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد!-->…
بلاول نے سیلاب زدگان کیلیے ایک گھنٹے میں 130 ارب جمع کرلیے
اسلام آباد: پی پی پی کا دعویٰ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ (یو این) کے رکن ممالک سے قریباً ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلیے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو!-->…
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد: بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج!-->…
سیلاب سے 1100 سے زائد افراد جاں بحق، 3 کروڑ براہ راست متاثر
اسلام آباد/ کراچی/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان میں حالیہ سیلاب اور بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75!-->…
پاکستان کیلیے 110 کروڑ ڈالر کی قسط منظور، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری
نیویارک/ اسلام آباد: پاکستان کے قرض پروگرام سے متعلق آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا۔آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق قرض پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی منظوری دے دی گئی، پاکستان کے لیے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر ساڑھے 6 ارب!-->…
شوکت ترین کی پنجاب اور کے پی کے وزراء سے ٹیلیفونک گفتگو لیک
لاہور: سابق حکمراں جماعت کے سینیٹر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔پی ٹی آئی کے شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب!-->…
عمران کی براہ راست تقریر پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن 5 ستمبر تک معطل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے اپنی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کو اسلام آباد!-->…
سیلاب زدگان کو بچانے کے لیے پاک بحریہ سرگرم
کراچی: ساحلوں، کریک اور آبی گزرگاہوں کی حفاظت کرنے والی پاکستان بحریہ یعنی دلدلی اور نشیبی علاقوں کی امین.. اب وسطی و میدانی سندھ دھرتی میں آنے والے سیلاب میں ضلع سکھر، لاڈکانہ، ٹھٹھہ، سانگھڑ وغیرہ سمیت تمام اضلاع میں سیلاب زدگان کے بچاؤ!-->…