براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ٹی ٹی پی کے مسئلے سے نمٹنے کیلیے جامع طریقہ کار ضروری ہے، وزیر خارجہ
واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان سے متعلق پاکستان کی پالیسی پر نظرثانی کرنے پر زور دیا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ٹی ٹی پی سے متعلق ہمیں اپنی!-->…
کراچی آنے والا نوجوان مسافر جہاز لینڈنگ کے دوران جاں بحق
کراچی: اسلام آباد سے کراچی آنے والی سیرین ایئر کی پرواز کا نوجوان مسافر دوران لینڈنگ انتقال کرگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیرین ایئر کی پرواز ای آر 505 کے ذریعے 19 سالہ نوجوان حنین فاروق اپنے کزن عمران سومرو کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت سے کراچی!-->…
سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ آور دہشت گرد جہنم واصل
پشاور: سی ٹی ڈی کمپائونڈ پر حملہ آور دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا، بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشت گردوں کو ہلاک!-->…
توانائی بچت کیلیے بڑا فیصلہ، مارکیٹیں رات 8، شادی ہال 10 بجے بند ہوں گے
اسلام آباد: توانائی بچت قومی پروگرام کا حکومت نے اعلان کردیا، جس کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری کی!-->…
مودی کی حقیقت بیان کرنے پر میرے سر کی قیمت لگائی گئی، وزیر خارجہ
واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگادی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ نریندر مودی کو!-->…
سندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کی مناسبت سے سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں 26 دسمبر کو جزوی جب کہ 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت کی جانب سے صوبے میں جزوی!-->…
وزیراعلیٰ پنجاب، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع، اجلاس کل طلب
لاہور: اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اسٌپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خلیل طاہر سندھو، خواجہ عمران نذیر، میاں مرغوب اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما!-->…
گوادر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری
گوادر: ملک عزیز میں سی پیک کا عظیم الشان منصوبہ جاری ہے، اسی سلسلے کی کڑی کے طور پر گوادر میں شان دار انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے۔
اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ستمبر 2023 تک اس جدید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تعمیراتی کام مکمل!-->!-->!-->!-->!-->…
پرویز الٰہی کیخلاف ن لیگ کا ابھی تحریک عدم اعتماد پیش نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے ابھی تحریک عدم اعتماد پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس سعد رفیق، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سالک!-->…
کراچی میں ڈاکوؤں نے شادی میں آئے مہمانوں کو لوٹ لیا
کراچی: شادی میں آنا مہمانوں کو مہنگا پڑگیا، مسلح ڈاکوؤں نے گلستان جوہر میں شادی ہال پر دھاوا بول کر انہیں لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق شارع فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 13 میں واقع شادی ہال میں 2 مسلح ڈاکو گھس گئے جنہوں نے اسلحہ کے زور پر!-->…