براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کوہلو: دوران آپریشن بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں باروردی سرنگ کے دھماکے میں ایک افسر سمیت 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں خفیہ اطلاعات پر کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی!-->…
جرمن قونصل جنرل کا قائداعظم کو خراج عقیدت اور کرسمس پر مبارکباد
کراچی: جرمن قونصل جنرل نے یوم پیدائش پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا جب کہ کرسمس پر پاکستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کی۔جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹنز کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آج!-->…
گورنر کا حکم معطل، پرویز الٰہی اور پنجاب کابینہ بحال
لاہور: پرویزالٰہی نے عہدے پر بحال کیے جانے پر لاہور ہائی کورٹ کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کرادی، جس کے بعد عدالت نے گورنر کا حکم معطل کرتے ہوئے پرویز الٰہی اور پنجاب کابینہ کو بحال کردیا۔گورنر کی جانب وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ڈی!-->…
ریحام خان نے تیسری شادی کرلی
نیویارک: عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے تیسری شادی کرلی۔ریحام خان کے نکاح کی تقریب امریکا میں ہوئی جب کہ ریحام خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تیسری شادی کی اطلاع دی گئی۔بعدازاں ریحام!-->…
گورنر نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کردیا، کابینہ تحلیل
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی جب کہ چیف سیکریٹری نے صوبائی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت، لیگی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی!-->…
اسلام آباد میں خودکُش دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 2 جاں بحق
اسلام آباد: سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکُش تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی لی تو دھماکا ہوگیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں ایک!-->…
پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، وہ اب وزیراعلیٰ نہیں رہے، وزیر داخلہ
لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے کل اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، اب وہ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو کل تک اعتماد!-->…
ریکوڈک معاہدہ حتمی طور پر طے، پاکستان پر عائد جرمانہ غیر موثر
کوئٹہ: ریکوڈک تنازع خوش اسلوبی سے طے ہوگیا، پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کاری کے منصوبے ریکوڈک کا معاہدہ حتمی طور پر طے پاگیا ہے۔معاہدے پر 15 دسمبر 2022 کو دستخط کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی عدالت کی جانب سے عائد 6.5 ارب!-->…
پرویز الٰہی آج وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، وزیر داخلہ
لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے نئے ڈیکلیئریشن کے بعد چوہدری پرویز الٰہی آج وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب 4 بجے کے بعد نیا!-->…
سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عدالت میں!-->…