براؤزنگ پاکستان

پاکستان

حکومت اکتوبر میں انتخابات کی بات کرے تو مذاکرات کی ضرورت نہیں، عمران

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ستمبر اکتوبر میں الیکشن کی بات کرے تو پھر مذاکرات کی ضرورت نہیں۔ عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 12 ماہ سے لگے ہیں،…

عمران خان عدالت پیش، اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان زمان پارک لاہور سے بڑے قافلے کے ہمراہ بذریعہ موٹروے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے۔ عمران خان کی پیشی کے موقع پر…

انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہورہے ہیں۔ حکومتی وفد میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، سعد رفیق، یوسف رضا…

وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتایا کہ اگر مفتی عبدالشکور زندہ ہوتے تو اعتماد کے ووٹ 181 ہوتے تاہم انہوں نے 180 ووٹ حاصل کیے ہیں۔…

الیکشن کیس: مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتے، عدالت کی صرف تجویز ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کروانے کے کیس کی سماعت میں کہا کہ عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر بینچ پر…

سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: یکم مئی کو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ یکم مئی کو دُنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس مناسبت سے صوبائی حکومت نے اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری…

ہوشربا مہنگائی، عازمین کم پڑگئے، حج کوٹہ سعودیہ کو واپس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں ہوش رُبا مہنگائی کے باعث پہلی بار حج کوٹہ دستیاب ہے لیکن اس کے لیے عازمین حج کم پڑگئے ہیں۔ مہنگائی اور ڈالر کی قلت کے باعث پاکستانیوں کے لیے حج ایسے دینی فریضے کی ادائیگی بھی مشکل ہوگئی۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق…

آرمی چیف کا چین میں پُرتپاک استقبال، باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

بیجنگ / راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، جہاں پہلے روز آرمی چیف کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پیپلز لبریشن آرمی (پی…

کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارشیں متوقع

اسلام آباد/ کراچی: کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں تیز بارشوں کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوسکتی ہیں جب کہ کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا آغاز…

مردم شماری کیخلاف متحدہ کا بڑا قدم، اراکین اسمبلی نے پارٹی کو استعفے جمع کرادیے

کراچی: ایم کیوایم پاکستان نے مردم شماری کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے ایک اجلاس میں اپنے 7 اراکین قومی اسمبلی سے استعفے لے لیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا…