براؤزنگ پاکستان
پاکستان
خیبر پختون خوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور: ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹے صوبے خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور، سوات، مینگورہ اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن سے شہریوں میں…
کراچی کی آبادی میں ایک دن میں ایک لاکھ افراد کا اضافہ
کراچی: پاکستان کے طول و عرض میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا عمل جاری ہے۔
ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور گھانگرو کے مطابق کراچی کی آبادی میں ایک دن میں ایک لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے اور کراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 80 لاکھ…
الیکشن کمیشن کی انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔
الیکشن کمیشن نے نظرثانی میں کہا کہ سپریم کورٹ کے پاس…
سیاسی مخالفین پر گند اچھالنا، گالی دینا، دھمکانا عمران کا وتیرہ ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی عدالت پیش ہوکر اپنی کرپشن کا جواب دیں، پی ٹی آئی مریم نواز کو نوٹس نہ بھیجے اور قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے فواد چوہدری کی…
عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ اور جسٹس مظاہر کی بینچ سے علیحدگی کی استدعا مسترد، سیاسی جماعتوں اور وکلا…
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں اور وکلا تنظیموں سے 8 مئی تک جواب طلب کرلیا۔
چیف جسٹس پاکستان عمرعطا…
پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر کی خوراک کا ضیاع، لمحہ فکریہ
اسلام آباد: وطن عزیز میں ہر برس 4 ارب ڈالر کی خوراک ضائع ہوجاتی ہے، اتنے بڑے پیمانے پر غذا کا ضیاع تشویش ناک ہے، اس سے لاکھوں بھوکے لوگوں کا پیٹ بھرا جاسکتا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی دستاویزات میں انکشاف ہوا…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے کی مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی میں ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
پنجاب اسمبلی سے پی پی 137 کے امیدوار ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی جس میں…
دشمن عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا ریاست…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک
کراچی: حکومت اور سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی کیفیت برقرار ہے۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت الیکشن کی تاریخ پر لچک کے جواب میں لچک کا مطالبہ کر رہی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصاف کی کمیٹی عمران…
پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان میں سوا دو کروڑ سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔
قومی اسمبلی میں پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں…