براؤزنگ پاکستان

پاکستان

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت…

وزیر داخلہ رانا ثناء کا پی ٹی آئی مظاہرین سے سختی کے ساتھ نمٹنے کا حکم

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے اور کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی گئی جب کہ ان پر کوئی تشدد بھی نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا…

عمران خان کی گرفتاری پر مختلف شہروں میں احتجاج، سڑکیں بند

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی گئی، جس پر کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں ںے سڑکیں بند کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج القادر یونیورسٹی کیس میں نیب نے…

القادر یونیورسٹی کیس: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینجرز کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے وہیل چیئر پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، جہاں سے انہیں نیب راولپنڈی نے حراست میں لے…

نجی ٹی وی کا ظالمانہ فیصلہ، بیورو چیف فہیم صدیقی ملازمت سے برخاست

کراچی: نجی میڈیا گروپ کی انتظامیہ کا ظالمانہ و غیر منصفانہ اور قابل مذمت اقدام، ابتدا سے اس نجی ادارے سے وابستہ صحافی اور کراچی کے بیورو چیف فہیم صدیقی کو بیک جنبش قلم ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔ ملازمین کے حقوق اور تنخواہ میں اضافے کے…

ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزا مل گیا

اسلام آباد: عرصہ دراز سے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی رواں ماہ کے آخر میں امریکا جاکر ملاقات کریں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستان منتقلی کی درخواست پر سماعت…

سپریم کورٹ بل: پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کو پارلیمانی اور قائمہ کمیٹی کی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بینچ نے چیف جسٹس آف پاکستان…

بلاول کے بھارت جانے پر پی ٹی آئی کی کڑی تنقید

لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت پر اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھارت سے سوائے ذلت کے اور کیا لایا ہے؟ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام کی کوشش کریں، چین

اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ چن گانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام لائیں۔ چوتھے پاک چین اسٹرٹیجک مذاکرات وفاقی دارالحکومت میں ہوئے۔ چینی وزیر خارجہ چن گانگ دفتر خارجہ پہنچے تو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کے پائلٹ بننے کا خواب پورا کردیا

لاہور: تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ایک ذہین بچے عبداللہ نوید کا پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پائلٹ بننے کا خواب پورا کردیا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کے لیے عبداللہ نوید کو…