براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بلاول کا خیرمقدم بھارتی ہم منصب نے کیا
گوا: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے، جہاں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر…
مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ بھارتی فیصلے سے تعلقات کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ
گوا: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جب تک اگست 2019 کی صورت حال پر واپس نہیں جاتے، بھارت کو بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ…
توشہ خانہ کیس: عمران خان پر 10 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرار دیتے ہوئے 10 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دونوں درخواستیں بھی ڈسٹرکٹ اینڈ…
بیک وقت انتخابات کیس: حکومت نے مذاکرات کیلیے مزید وقت مانگ لیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔
چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت میں آج کی مصروفیات سامنے آگئیں۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے شہر گوا پہنچے ہیں، وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو…
عمران کی شادی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا، عون چوہدری
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کے گواہ عون چوہدری نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح سے متعلق کیس کی…
اپر کرم کے اسکول میں فائرنگ سے 7 اساتذہ جاں بحق
اپر کرم: اپر کرم کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے افسوس واقعے میں 7 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ اسکول کے اسٹاف روم میں کی، فائرنگ کے واقعے کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔…
شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 شرپسند جہنم واصل
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،…
جسٹس مظاہر آمدن سے زائد اثاثے، تحقیقات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھیج دیا۔
ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، جس میں سردار ایاز…
مفتی منیب کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے گزارش
کراچی: رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین، ممتاز عالم دین اور تنطیم وفاق المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے گزارش کی ہے کہ عدالت عظمیٰ کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں،…