براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عمران کی ضمانت منظور، 17 مئی تک نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی ضمانت منظور کرلی جب کہ عدالت نے 17 مئی تک سابق وزیراعظم کو کسی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہائی کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمران…
شرپسندوں نے قائداعظم کے پیانو، رائٹنگ ٹیبل اور تلوار کو نذرآتش کردیا
لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ہنگامہ آرائی کے دوران اب تک 1280 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ پُرتشدد مظاہروں میں 145 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
ترجمان پنجاب پولیس کے…
عدالت عظمیٰ کا عمران کو پیش کرنے کا حکم، پولیس سابق وزیراعظم کو لیکر روانہ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو ساڑھے 4 بجے تک پیش کرنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد پولیس سابق وزیراعظم کو لے کر سپریم کورٹ روانہ ہوگئی۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر…
عمران کی گرفتاری سے عدالتی وقار مجروح کیا گیا، چیف جسٹس
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جاری ہے۔
عدالت عظمیٰ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی…
پی ٹی آئی نے ملکی سالمیت پر حملہ کیا، پابندی لگائی جائے، طارق حسن
کراچیٖ: مسلم لیگ ق سندھ کے صدر اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی طارق حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اداروں پر ایسے حملے نہیں ہوئے، اداروں پر حملے پاکستان پر حملہ تصور کرتے ہیں، پی ٹی آئی نے پاکستان کی سالمیت…
ریاستی تنصیبات، املاک پر مزید حملے کی صورت میں شدید ردعمل دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کے اعلامیہ کے مطابق کل Islamabad High Court سے قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا۔ اس گرفتاری کے فوراً بعد ایک منظم طریقے سے…
ملک بھر میں پی ٹی آئی کا جلاؤ گھیراؤ، پولیس سے جھڑپوں میں 5 ہلاک
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/پشاور: چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاج و جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ منگل کی دوپہر سے جاری ہے۔
ایدھی ترجمان کے مطابق لاہور میں احتجاج کے دوران پتھراؤ اور شیلنگ کے باعث پی ٹی آئی کے 8 کارکنان زخمی…
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنمائوں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا۔
سابق حکمراں جماعت کے رہنما اسد…
امن و امان کے قیام کیلیے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فوج طلب
لاہور/ پشاور: امن وامان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے پنجاب اور خیبرپختون خوا میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے کے اہم اضلاع میں امان و امان کی صورت حال کو کنٹرول…