براؤزنگ پاکستان

پاکستان

قرض دینے والی 43 موبائل ایپلی کیشنز بلاک کردی گئیں

اسلام آباد: شہریوں کو بلیک میل کرکے اُن کی زندگی عذاب بنانے میں ملوث قرض دینے والی ایپلی کیشنز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حکام نے ملک میں ایسی 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔ دھیان رہے کہ قرض ایپلی کیشن ایزی لون سے قرض لینے والے راولپنڈی سے…

کور کمانڈر کانفرنس میں بحالی معیشت کیلیے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف…

گال ٹیسٹ: سعود شکیل اور آغا سلمان نے بیٹنگ لائن کو تباہی سے بچالیا

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی پہلی اننگز 312 رنز کے جواب میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنالیے۔ کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں…

زندگی میں بہت سی محرومیاں تھیں، والدین کے بغیر پرورش پائی، ریشم

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنے اداکاروں سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں۔ اداکارہ ریشم نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت نے جو چاہا وہ حاصل کرلیا۔ اپنی فلمیں دکھا دکھا کر…

پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی تشکیل

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختون خوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان، سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی اور سابق وزیر اشتیاق ارمڑ…

شمسی توانائی کی بدولت 20 ماہ تک اڑنے والا ڈرون تیار

لندن: شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون نے اسٹریٹواسفیئر(زمین کے ماحول کی دوسری تہہ) میں اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ 115 فٹ کی مجموعی لمبائی کے پروں کا حامل یہ ڈرون 20 ماہ تک پرواز کرسکتا ہے۔ لندن کی مقامی کمپنی بی اے ای سسٹمز کی…

پی ٹی آئی سربراہ کی جے آئی ٹی پیشی کی روداد منظرعام پر آگئی

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی منظرعام پر آئی ہے، جس کے مطابق عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔…

بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کے نرخوں میں بھی بڑھوتری کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتادیا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا…

پشاور: پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز عدالت سے گرفتار

پشاور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز کو ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عامر نذیر نے 9 اور 10 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی…

سرحد پار ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش، حملوں کا مؤثر جواب دیں گے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رہے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے کے موقع پر ژوب میں ہونے والے دہشت…