براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا اور آخری پرواز 21 مئی کو اڑان بھرے گی۔عازمینِ حج پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے اپنی پرواز کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں جب کہ حج

کراچی میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جب کہ بارش کے دوران تند و تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہے جب کہ شہر

کریم آباد انڈر پاس 10 اپریل کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

کراچی: کے ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل آصف جان صدیقی کا کہنا ہے کہ کریم آباد انڈر پاس کا ترقیاتی کام 15 روز میں مکمل کرلیا جائے گا، اس کے بعد اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ڈی جی کے ڈی اے نے بتایا کہ انڈر پاس پر دن رات کام چل رہا ہے، کریم

کراچی میں آج نہیں، 28/29 مارچ کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، انجم نذیر

کراچی: ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی انجم نذیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج فی الحال بارش کا امکان نہیں ہے۔انجم نذیر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں کل کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا

پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی ملک بھر کے اسٹیشنز بند کرنے کی دھمکی

کراچی: آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے خدشات دور نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر کے ہزاروں پٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے ایسوسی ایشن نے وزیر پٹرولیم

مشرق وسطیٰ جنگ کے خاتمے کیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کو تیار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمے کے لیے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق سوچ رہی ہے، ناصرحسین شاہ

سکھر: سندھ کے سینئر وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔ناصر حسین شاہ کا سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں

ایران جنگ: صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ٹیلیفونک گفتگو

واشنگٹن/ اسلام آباد: ایران کے ساتھ اسرائیل و امریکا کی جنگ رکوانے کے لیے پاکستان کی جانب سے کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو بھی ہوئی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، اسرائیل اور

پاکستان ریلویز کو عید ایام میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن ہوئی

لاہور: لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ عیدین کے موقع پر وقت گزارنے کے لیے بڑی تعداد میں ٹرینوں کا سفر کرتے ہیں۔ اس سال عیدالفطر پر پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل ہوئی۔ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق عید کے

کراچی میں کل موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی