براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پانی ملکی بقا کا معاملہ، ہر صورت سندھ طاس معاہدے کا تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے پانی محض ایک قدرتی وسیلہ نہیں بلکہ بقا کا معاملہ ہے اور پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرے گا۔سندھ طاس معاہدے کے بین الاقوامی سیمینار سے خطاب!-->…
کراچی میں تیز ہوائوں کے ساتھ کہیں کہیں بوندا باندی متوقع
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم!-->…
کراچی میں دہشت گرد حملہ: افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج
اسلام آباد: شہرِ قائد میں رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغان طالبان حکومت کے سامنے باضابطہ اور سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق اس سلسلے میں افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا،!-->…
کراچی کے تاجر کا بلوچستان میں قتل، حکومتی مدعیت میں مقدمہ درج
کراچی: بلوچستان میں کراچی کے تاجر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، فیملی لاعلمی اور شارٹ کٹ کی وجہ سے خطرناک راستے پر چلی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجر علی مرتضیٰ کے قتل کا مقدمہ سرکار کی!-->…
مُلک میں یکم جولائی سے مون سون بارشیں: لینڈ سلائیڈنگ و اربن فلڈنگ کا اندیشہ
کراچی: ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات نے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے خبردار کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات سے مغربی!-->…
کراچی میں پیر کو ہلکی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوسکتا ہے جب کہ محکمۂ موسمیات نے آئندہ دنوں کے لیے پیش گوئی بھی جاری کردی ہے۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر کو کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ شہر میں!-->…
فورسز کی کارروائیاں: خاران و مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 جون کو فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بنیاد پر!-->…
فیلڈ مارشل سے لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف کی ملاقات
راولپنڈی: سی ڈی ایف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر!-->…
حج 2027: دو روز میں ہزاروں افراد کی آن لائن رجسٹریشن
اسلام آباد: حج 2027 کے لیے ملک بھر سے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوتے ہی دو روز میں لاکھوں افراد نے اپنے نام رجسٹر کروالیے۔حکام کے مطابق حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن کی عوامی سطح پر بھرپور پذیرائی ہوئی ہے اور پہلے دو دن میں رجسٹرڈ عازمین کی!-->…
ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، جہاں ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔نور خان ایئربیس پر صدر آصف زرداری،!-->…