براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شہباز گل کو فوری گرفتار اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
اسلام آباد: بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج نے ایف آئی اے کو شہباز گِل کو فوری گرفتار کرنے کا حکم بھی…
مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے 18 افراد جاں بحق
پشاور: خیبرپختون خوا کے شہر مردان میں 24 جون کو ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق محمود نے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردان میں 24 جون کو ہیٹ…
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف 7 رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والی بینچ پر اعتراض اٹھادیا، جس کے بعد کیس سننے والا سات رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے سماعت کا…
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، دو زخمی
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جب کہ دو شدید زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے…
مفتاح اسماعیل ن لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی
کراچی: سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پارٹی کے سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط میں سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سمیت تمام پارٹی کمیٹیوں سے…
قائد ن لیگ نواز شریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بری
لاہور: پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو بری کردیا۔
لاہور کی احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف…
ملک میں موسلادھار بارشبں متوقع، اربن فلڈنگ کے خطرات
اسلام آباد: ملک میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، جس سے آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں متوقع ہیں۔…
کراچی میں قربانی کے جانور کی زد میں آکر بچہ جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کو زندگی سے محروم کرگیا۔
پولیس کے مطابق نیو کراچی گودھرا کیمپ کے قریب 12 سالہ لڑکا ابراہیم بیل دیکھ رہا تھا کہ اتنے میں بیل رسی چھڑا کر بھاگا تو رسی ابراہیم کے پیر سے لپٹ گئی۔
پولیس…
سلیمان فادرز ڈے پر باپ کو خوش کرنے کیلیے اس سفر میں شامل ہوا، پھوپھی
لندن: 111 سال قبل تباہ ہونے والے سمندری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی فیملی نے بھی اپنے پیاروں کی موت کی تصدیق کردی۔
حسین اینڈ کلثوم داؤد فیملی نے شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کی…
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جاپہنچا
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے اور لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی 4 سے 6 گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی…