براؤزنگ پاکستان
پاکستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کی تہران میں ملاقات
تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات ہوئی۔گزشتہ روز فیلڈ مارشل عاصم!-->…
لبنان جنگ بندی مذاکراتی عمل کا حصہ، وہاں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ نہایت ضروری ہے، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ لبنان جنگ بندی مذاکرات کے عمل کا حصہ ہے اور اسے اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے لہٰذا لبنان میں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ اور امن نہایت ضروری ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے!-->…
غضب للحق: عالمی جریدہ پاک فوج کی زبردست صلاحیتوں کا معترف
واشنگٹن: امریکی جریدے دی واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان کے آپریشن غضبِ للحق پر تفصیلی تجزیہ پیش کرتے ہوئے اسے سرحد پار خطرات کے خلاف مؤثر حکمت عملی قرار دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن پاکستان کی اس صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ افغانستان میں!-->…
پاک بحریہ کا جدید گائیڈنس سسٹم والے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد/ کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک بحریہ کے جہاز سے فائر کیے گئے برق رفتار میزائل نے طویل فاصلے پر موجود ہدف کو انتہائی درستی سے نشانہ بنایا۔نیول چیف!-->…
بدترین لوڈشیڈنگ: پاور ڈویژن نے رات میں بجلی کم استعمال کرنے کا مشورہ دے ڈالا
اسلام آباد: پاکستان بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی کی صورت حال پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ رات کے اوقات میں پن بجلی کی پیداوار میں 1991 میگاواٹ کی کمی!-->…
سعودیہ کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان
اسلام آباد/ ریاض: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر!-->…
پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ کا اعلان
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے کی بجلی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا۔ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے پیک آورز ریلیف اسٹرٹیجی سے متعلق بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی تا فروری بجلی صارفین کو 46 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا،!-->…
کراچی میں آئندہ 10 روز گرمی کی شدت کم رہے گی
کراچی: ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر نے آنے والے دنوں میں کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان انجم نذیر نے کہا کہ 12 اپریل کو کراچی میں گرم دن تھا، درجہ حرارت 39.5 ریکارڈ کیا گیا اور اس!-->…
کراچی میں رہنا ایسا جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں، شرمیلا فاروقی
کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں۔حال ہی میں پی پی رہنما نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی، جس میں میزبان نے ایک سیگمنٹ کے دوران ان سے دلچسپ سوالات کیے۔سیگمنٹ میں!-->…
سندھ: SELECT منصوبے کے تحت 162 جدید اسکولوں کی تعمیر مکمل
کراچی: سندھ حکومت کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے SELECT منصوبے کے تحت جدید اور خوبصورت ڈیزائن والے اسکولوں کی تعمیر مکمل کر لی ہے، جو سندھ بھر میں معیاری تعلیم تک رسائی بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔محکمہ کے مطابق مجموعی!-->…