براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
امریکا نے معاہدوں پر دوبارہ عمل کے اشارے دے دیے، ایران کا دعویٰ
تہران: ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران عمان نئے انتظام کی مفاہمت آخری مرحلے کے قریب ہے، امریکا سے اشارے ملے ہیں کہ وہ وعدوں پر پھر سے عمل کے لیے تیار ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر!-->…
امریکا، ایران 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے: ایگزیوس کا انکشاف
نیویارک: امریکا، ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے ایک عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس کا باضابطہ اعلان جلد اور ممکنہ طور پر آج کیا جاسکتا ہے۔معروف امریکی نشریاتی ادارے ایگزیوس نے دو علاقائی ذرائع اور ایک!-->…
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: متعدد خوارج ہلاک، ٹھکانے تباہ
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختون خوا میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔گزشتہ روز بھی آپریشن میں کئی دہشت گردوں کو جہنم واصل اور اُن کے ٹھکانے تباہ کیے گئے تھے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد!-->…
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، متعدد خوارج جہنم واصل
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد خوارج مارے گئے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خوا میں عزم استحکام وژن کے تحت گزشتہ 2 ماہ سے مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ!-->…
پاک چین دوستی بدلتے چیلنجز کے باوجود ہمیشہ مضبوط رہی ہے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 99 ویں سالگرہ کی!-->…
دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے، یا ہم انہیں ختم کردیں گے، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، اب ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا پھر ہم انہیں ختم کردیں گے۔ترجمان پاک فوج نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا!-->…
موجودہ نظام ناکام، نئے انتظامی یونٹس یا صوبے ہی مسائل کا حل ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے، اب نئے انتظامی یونٹس یا صوبے ہی مسائل کے حل کا راستہ ہیں۔فرسٹ پاکستان اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جس نظام کے!-->…
انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغانیوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قانونی ویزا یا سفری دستاویزات رکھنے والے کسی افغان شہری کو پاکستان سے بے دخل نہیں کیا گیا۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے بتایا کہ آئی ایف آر پی کے تحت!-->…
پختونخوا و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 32 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیوں کے نتیجے میں 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے!-->…
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: ن لیگ 9 نشستوں پر کامیاب، پی پی کی 4 سیٹیں
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں برتری حاصل کرلی جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا دوسرا نمبر ہے۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے میرپور، کوٹلی اور بھمبر میں قائم 13 حلقوں!-->…