براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ پالیسی ریٹ کو موجودہ ریٹ 11 اعشاریہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے نئی

کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دیے، وزیر تعلیم مستعفی

نئی دہلی: بھارتی نوجوانوں کی کاکروچ جنتا پارٹی کا پیپر لیک کے معاملے پر قریباً دو ماہ سے جاری احتجاج رنگ لے آیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کی جانب سے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کی تصدیق

ٹانک میں چیک پوسٹ پر حملہ: 15 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: دہشت گردوں نے ٹانک میں چیک پوسٹ پر باردو سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ

امریکا کی جانب سے پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد

واشنگٹن: امریکا نے جبری مشقت کی روک تھام میں ناکامی پر60 سے زائد تجارتی شراکت داروں پر 10 سے 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کردیے ہیں۔24 جولائی سے نئے ٹیرف کا اطلاق ہورہا ہے اور پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے، جن پر 10 فیصد ٹیرف عائد کیا

حکومت نے آج کیلئے پٹرول 4.40 اور ڈیزل 3.62 روپے مہنگا کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔پٹرولیم ڈویژن نے 24 جولائی کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے،

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد، افغانستان میں موجود دہشت گرد خطے کیلئے خطرہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور پاکستان ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے مشرق

بلوچستان: آپریشن میں 2 خواتین خودکُش حملہ آور گرفتار، 10 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا جب کہ 2 خاتون خودکُش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور فتنہ

بھارت میں جین زی کی بغاوت مودی سرکار کے گلے پڑگئی

نئی دہلی: بھارت میں جین زی کی بغاوت نے مودی سرکار کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے، احتجاج میں شدت کے باعث مودی حکومت کو جاری تیسری مدت کے لیے بڑا چیلنج درپیش ہے۔بھارت میں نوجوانوں کی قیادت میں جاری احتجاجی تحریک نے سیاسی درجہ حرارت بڑھا دیا ہے،

ایران کیخلاف جنگ، دو ہفتوں میں 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے دوران گزشتہ دو ہفتوں میں قریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 7 جولائی سے