براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انویسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر

اپوزیشن لوٹا پیسہ واپس کرے، استعفیٰ دینے کو تیار ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں، میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم کو وزراء کی پارلیمنٹ اجلاسوں میں حاضری کی رپورٹ پیش کی

پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا مہم، ہوش رُبا انکشافات!

اسلام آباد: تمام بھارتی مہرے ایک ایک کرکے پٹنے لگے، پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم کے کردار سامنے آگئے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان مہدی شاہ رضوی نے اس حوالے سے ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔اپنے اعتراف میں مہدی شاہ نے کہا کہ اسے بھارت

ڈینیل پرل کیس: عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا۔ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے اداروں کو بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔وکیل کے پی حکومت مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو تحقیقات کا حکم دیا تھا، ہائی کورٹ نے کہا

اوتھل میں خوف ناک ٹریفک حادثہ، 15 افراد جاں بحق!

کوئٹہ: ٹریفک کا ایک افسوس ناک واقعہ بلوچستان میں 15 زندگیاں نگل گیا۔اوتھل کے قریب ٹریفک حادثے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع لسبیلہ کے علاقہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق

ہمارا دامن صاف، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنا حساب دیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں۔وزیراعظم کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں فارن فنڈنگ، سینیٹ الیکشن اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن پر بریفنگ دی

کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ انسداد کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔پاکستان ایئر فورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایئرپورٹ پر ویکسین وصول کی۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ!

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔اعلامیے میں

سندھ: سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیے میں تبدیلی

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر اسکولوں اور کالجز میں سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیے میں تبدیلی کردی۔کراچی میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل