براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

سدپارہ کی تلاش، تاریخ کا بڑا فضائی آپریشن کیے جانے کا امکان!

اسلام آباد: محمد علی سدپارہ سمیت 2 کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے آج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فضائی آپریشن کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والےعالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے دو غیر ملکی ساتھی تاحال لاپتا ہیں۔ اس

غریبوں پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ غریب طبقات پر بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے اور عام آدمی کو ریلیف

راولپنڈی ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے نام!

راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا کو 95 رنز سے شکست دے کر 2-0 سے سیریز جیت لی۔پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 370 رنز کا مشکل ہدف دیا تھا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 274 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔قومی

فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں کیوں کہ کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ہمارا کسی قسم کی سیاست سے کوئی

ہم تیار ہیں، بھارت آرٹیکل 370 بحال کرکے بات کرے: وزیراعظم

کوٹلی: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو آج این آر او دے دوں تو یہ کہیں گے عمران خان سے زبردست آدمی کوئی نہیں، جس نے کشمیر کی بات کی ہے۔کوٹلی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی آج تک آبادی کے خلاف نہیں

کابینہ سے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری!

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری وفاقی کابینہ نے دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری سرکلر سمری کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے

عوام کو ریلیف کی فراہمی پر تمام تر توجہ مرکوز ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ میں غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر جائزہ

ایوان مچھلی منڈی بن گیا، نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عمر ایوب کو لوٹا کہا، جس پر عمر ایوب نے طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کتنی پارٹیاں بدلیں وہ بھی پتا کرلیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے

قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا ترمیمی بل پیش

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کرانے کے لیے قومی اسمبلی میں دستور میں 26ویں ترمیم کا بل پیش کردیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں حکومت نے سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم پیش

ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد/ کراچی: وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبوں میں کووڈ ویکسی نیشن کا آغاز ہوگیا۔ملک بھر کے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی آج سے کووڈ ویکسی نیشن شروع ہوگئی۔ اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں، بشمول گلگت بلتستان کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز میں صبح