براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا وبا 65 زندگیاں نگل گئی، 2179 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 مریض جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41 ہزار 435 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح ملک میں مریضوں!-->…
فارن فنڈنگ میں ہمیں پھنسانے والے خود پھنس چکے، وزیراعظم
ساہیوال: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کررہے ہیں، اپوزیشن کے نامور ڈاکوؤں کی تنقید کو اعزاز سمجھنا چاہیے، یہ اگر میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا۔وزیراعظم عمران خان کا ساہیوال میں تقریب سے خطاب اور صحافیوں!-->…
کراچی ٹیسٹ، پاکستان 7 وکٹ سے سرخرو!
کراچی: کراچی ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا، قومی ٹیم نے 7 سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ نعمان مہمان ٹیم کے لیے تباہی کا پیغام ثابت ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کے چوتھے روز کا آغاز جنوبی افریقا نے 187 رنز 4 وکٹوں کے نقصان سے کیا اور اُن کے!-->…
آرمی چیف کا دورۂ قطر، امیر قطر اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں!
راولپنڈی: آرمی چیف دو روزہ دورے پر قطر میں موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دورۂ قطر میں امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ!
اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی، جس میں پٹرول 12 روپے اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر!-->…
مولانا فضل فارن فنڈنگ لیتے رہے، جواب دینا پڑے گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں، انہیں بھی جواب دہ ہونا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی!-->…
وزیراعظم کا کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے “کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کسانوں کے ساتھ مودی سرکار کے ناروا سلوک اور استحصال نے جہاں بھارت کو بے نقاب اور رسوا کردیا ہے، وہیں پاکستان میں کسانوں کے لیے ایک!-->…
کورونا سے 64 افراد جاں بحق، 1910 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 64 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 821 کورونا ٹیسٹ کیے!-->…
پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہوچکی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہوچکی ہے، انہوں نے جلسوں پر پورا زور لگا کر دیکھ لیا، عوام ان کے ساتھ نہیں۔حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا،!-->…
پی ڈی ایم لانگ مارچ کل کے بجائے آج کرے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کل کے بجائے آج کرے ان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آنے والے دنوں میں براڈ شیٹ ملک کا اہم کیس بنے گا اور یہ!-->…