براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کراچی کو قبرستان بنادیا، اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا: چیف جسٹس
کراچی: پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا گیا۔سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو ڈی جی سندھ!-->…
کورونا سے 55 افراد جاں بحق، 1974 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے اور 1974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کووڈ 19 کے مثبت کیسز کی شرح 6.13 فیصد ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا فعال کیسوں کی!-->…
بلوچستان: چیک پوسٹ پر حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید!
ہرنائی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر!-->…
جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا، ایسا تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وزیراعظم
چکوال: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا، اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وہ زبان استعمال کی جارہی ہے جو بھارت کی پروپیگنڈا مشین استعمال کرتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چکوال میں 500 بستروں کے اسپتال، لاء کالج اور رنگ!-->…
کورونا سے مزید 63 افراد جاں بحق، 2260 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 9 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار!-->…
مولانا فضل کی بے نظیر کی برسی کے اجتماع میں شرکت سے معذرت!
لاڑکانہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی کال کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ آمد سے معذرت کرلی ہے اور اب!-->…
سکھر، بھٹکے ہوئے 70 قوم پرستوں کی قومی دھارے میں شمولیت!
سکھر: قائداعظم کے یوم پیدائش پر سکھر کے بھٹکے ہوئے قوم پرست قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔اس حوالے سے 70 افراد نے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان میڈیا کے سامنے کیا۔ قومی دھارے میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا تعلق سکھر اور خیرپور اضلاع سے!-->…
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں!-->…
ریکوڈک معاملہ، پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز!
اسلام آباد: ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی۔اٹارنی جنرل آفس سے جاری بیان کے مطابق ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی ہے، ٹیتھیان کاپر کمپنی کی پاکستانی!-->…
کورونا وبا 111 زندگیاں نگل گئی، 2256 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا کی ہلاکت خیزی میں ہولناک اضافہ، پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 111 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے!-->…