براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
سابق وزیراعظم گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر!
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ (ن) کے اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے 21 سینیٹرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی گئی جب کہ…
کورونا وبا، کاروباری مراکز ہفتے میں 2 روز اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا سے شدید متاثر شہروں میں سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا، 8 فیصد مثبت کورونا کیسز والے اضلاع، شہروں میں سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ…
موٹروے زیادتی کیس کے مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی!
لاہور: موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی۔
چند روز قبل موٹروے زیادتی کیس کی سماعت مکمل ہوئی تھی، انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ کیمپ جیل میں فیصلہ سنانے کے لیے پہنچے تو دونوں…
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کی زد میں آگئے!
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ روزانہ ہی کیسز کی تعداد بڑھتی چلی جارہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے جاری…
بجلی کی قیمت میں 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے وفاقی کابینہ نے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی۔
اطلاعات کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ فوری اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد بجلی…
عالمی برادری کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کرائے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو کشمیر پالیسی کے تناظر میں دیکھتے ہیں، کشمیر پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، اب بھارت کو مذاکرات کے لیے مناسب ماحول قائم کرنا ہوگا۔
اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ زاہد…
سوات ایکسپریس وے کا افتتاح، دوست ممالک کی مدد سے ملک ڈیفالٹ سے بچا: وزیراعظم
مالاکنڈ:وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا، ایکسپریس وے فیز ٹو کی تعمیرتجارتی و معاشی ترقی کے لیے اہم منصوبہ ہے، اس سے فیزون پر ٹریفک دباؤ میں کمی آئے گی۔
وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا،…
وزیراعظم نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھی انسداد کورونا ویکسین لگوالی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے قوم سے اپیل کی کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کو…
مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔
اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی صرف اندرونی و بیرونی…
ہمارا پانچ سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ملک، عوام کیلیے کیا کیا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیا پاکستان درحقیقت نئی سوچ اور مائنڈ سیٹ کا نام ہے، ہمارا احتساب 5 سال بعد ہونا چاہیے کہ ہم نے کیا کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 50 لاکھ گھروں کے منصوبے سے…