براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔
وزیراعظم سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی، جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمران خان نے کہا کہ انتخابی…
پہلی تا آٹھویں کلاسز 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل سے متعلق نیشنل…
وزیراعظم نے ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: حکومتی ترجمانوں کو وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے…
پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس
اسلام آباد: پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔
پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شوکاز نوٹسز جاری کرکے پیپلز پارٹی سے جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔
سینیٹ میں…
پاکستان کو موسمیاتی کانفرنس میں نہ بلانے پر شور شرابے پر حیران ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو دعوت نہ ملنے پر ہونے والے شور پر وزیراعظم عمران خان نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں…
کشمیر کو حق خودارادیت دیے بغیر بھارت سے تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو حق خودارادیت دیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر خارجہ شاہ…
پاکستان برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈلسٹ میں شامل
لندن: کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا۔
بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں پاکستان کے علاوہ کینیا، بنگلادیش اور فلپائن کو بھی شامل کیا…
مقامی دواساز کمپنی کورونا ویکسین اب پاکستان میں تیار کرے گی!
پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا ویکسین کی تیاری کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا۔
مقامی دوا ساز کمپنی سرل فارماسوٹیکل پاکستان کا کہنا ہے کہ ویکسین کے پہلے اور دوسرے ٹرائل میں کامیابی کے نتائج زبردست رہے جب کہ تیسرے مرحلے میں 20 ہزار…
مودی جب تک انتہاپسندی سے پیچھے نہیں ہٹتے، بھارت سے تجارت ممکن نہیں: فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک مودی انتہاپسندی کی پالیسی سے پیچھے نہیں ہٹتے، بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کا موقف ہے بھارت سے تجارت میں فائدہ ہے، پاکستان…
عدالت عظمیٰ کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔
جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کے الیکشن کمیشن کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل…