براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
افغان پناہ گزینوں کی آڑ میں شرپسند نقصان پہنچاسکتے ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال گمبھیر ہوئی تو تمام پڑوسی ممالک متاثر ہوں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ افغان پناہ گزینوں کی اکثریت معصوم لوگوں کی ہے اور وہ باعزت طریقے سے!-->…
کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ یوم شہدا پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور 13 جولائی 1931 کے 22…
کیا بلاول واقعی ٹیکسی کا منتظر ہے ؟
سوشل میڈیا پر پیر کے روز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک تصویر کا بڑا چرچا رہا۔ مختلف سماجی ویب سائیٹس پر بلاول بھٹو کی تصویر دن بھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہی۔ تصویر میں بلاول بھٹو زرداری نیو یارک کی شاہراہ پر بغیر کسی…
مزارات تاریخی ورثہ، ان مقامات کی بحالی و تحفظ انتہائی اہم ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مزارات ہمارا تاریخی ورثہ ہیں، درباروں کے اطراف میں واقع اراضی کو مناسب طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے جامع پلان تشکیل دیا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو اپنی زیر صدارت!-->…
امریکا میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما ندیم نصرت پر قاتلانہ حملہ
ہیوسٹن: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما ندیم نصرت کی کار پر فائرنگ کی گئی ہے۔ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل نے ایک نجی چینل کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں مقیم ندیم نصرت کی گاڑی پر ہیوسٹن میں دوپہر کے وقت فائرنگ کی گئی،!-->…
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، موسم خوشگوار
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔
کراچی کے جن علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی ان میں گلشن…
بلاول کشمیر کے مسئلے پر ہندوستان کی زبان بول رہے۔ قریشی
ملتان۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بلاول کشمیر کے حوالے سے ہندوستان کی زبان نہ بولیں بلکہ پاکستان کے مفادات کا تحفظ کریں۔بلاول بچگانہ باتیں کرتے ہیں کہ کشمیر کا سودا نہیں ہونے دیں گے‘ ان سے پوچھتے ہیں کہ کشمیر کا سودا…
اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بندوق فیصلہ نہیں کرسکتی، افغانستان میں سول وار ہوتی ہے تو اس کا اسپل اوور پاکستان آسکتا ہے۔ امریکا کو ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔ اپنی!-->…
ڈائو اسپتال اوجھا کیمپس میں کرونا ٹیسٹ کے لئے فیس کی وصولی
کراچی۔ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس میں مریضوں سے بھاری فیس لینے کا انکشاف ہوا ہے اور بھاری رقم جمع نہ کرانے کی صورت میں کرونا وائرس ٹیسٹ سے بھی انکار کردیا ہے جبکہ ڈائو یونیورسٹی اوجھا کیمپس کو سندھ حکومت کے محکمہ صحت کرونا…
بلاول شوق سے امریکہ جائیں، وزیر اعظم 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایک نہیں 3 بار امریکہ جائیں لیکن وزیر اعظم عمران…