براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے اضافہ
اسلام آباد: پٹرول کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے!-->…
افغانستان کے پُرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
تاشقند: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن خطے کے لیے بہت اہم ہے، پڑوسی ملک کے پُرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں، ہمسایہ ممالک میں باہمی تجارت معیار زندگی بلند کرنے کے لیے ضروری ہے۔ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے!-->…
پسنی میں دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید
پسنی: دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں…
وزیر اعظم کا حامد کرزئی کو ٹیلی فون،افغانستان کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کی دعوت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے انہیں اپنے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والے ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات فواد…
ڈاکٹر فیصل سلطان نےعیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں کورونا کی…
سابق صدر ممنون حسین انتقال کرگئے
کراچی سابق صدر ممنون حسین کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ممنون حسین کے بیٹے ارسلان ممنون نے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ممنون حسین گذشتہ دو ہفتوں سے زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ممنون حسین سندھ کے گورنر بھی رہے ان کا…
کورونا وبا: سندھ میں اسکولز، ہوٹلز، تفریح گاہیں بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ایک بار پھر حکومت سندھ نے اسکولز، پارکس اور ہوٹلز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی صورت!-->…
ای ووٹنگ سے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کر سکیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعطم عمران خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے ای ووٹنگ سے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کر سکیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے نادرا وارثتی سرٹیفکیٹ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وراثتی سرٹیفکیٹ پر وزارت قانون کو مبارکباد دیتا…
تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور ٹی ایل پی کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور میرٹ پر!-->…
افغان پناہ گزینوں کی آڑ میں شرپسند نقصان پہنچاسکتے ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال گمبھیر ہوئی تو تمام پڑوسی ممالک متاثر ہوں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ افغان پناہ گزینوں کی اکثریت معصوم لوگوں کی ہے اور وہ باعزت طریقے سے!-->…