براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا وبا سنگین: 4757 نئے مریض، 78 جاں بحق
اسلام آباد: کورونا وائرس کی تیسری لہر روز بروز سنگین شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے، اس وبا سے ایک دن میں مزید 78 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 50 ہزار تک جاپہنچی۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…
سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا میں مبتلا
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حفیظ شیخ بھی موذی وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلم دان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی…
پنجاب میں تقریبات پر پابندی: ٹرانسپورٹ، ریسٹورنٹس، پارکس بند!
لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں یکم اپریل سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس…
کورونا صورتحال خطرناک، احتیاط نہ کرنے پر سخت پابندیوں کا سامنا ہوگا: اسد عمر
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ ملک میں کورونا کی صورت حال انتہائی خطرناک ہوتی جارہی ہے اور اگر عوام نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو سخت پابندیوں کا سامنا ہوگا۔
این سی او سی کے اجلاس کے بعد وفاقی…
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا
کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کیا گیا، حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے رہا کیا گیا۔
اس موقع پر حلیم عادل شیخ…
پٹرول بحران: وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر سے استعفیٰ طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے استعفیٰ طلب کرلیا، اس امر کی تصدیق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی پریس کانفرنس میں کردی۔
جون 2020 کے پٹرول بحران پر وزیراعظم عمران خان نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے معاون خصوصی برائے…
بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون اے میزائل 900 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے، تجربے کا مقصد میزائل کے مختلف ڈیزائن…
سابق وزیراعظم گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر!
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ (ن) کے اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے 21 سینیٹرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی گئی جب کہ…
کورونا وبا، کاروباری مراکز ہفتے میں 2 روز اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا سے شدید متاثر شہروں میں سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا، 8 فیصد مثبت کورونا کیسز والے اضلاع، شہروں میں سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ…
موٹروے زیادتی کیس کے مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی!
لاہور: موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی۔
چند روز قبل موٹروے زیادتی کیس کی سماعت مکمل ہوئی تھی، انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ کیمپ جیل میں فیصلہ سنانے کے لیے پہنچے تو دونوں…