براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
افغانستان میں حکومت سازی کی تیاریاں، ملاعبدالغنی کابل روانہ
کابل: طالبان کے کابل فتح کرنے کے بعد افغانستان میں نئی حکومت بنانے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ اس معاملے میں اہم مشاورت کے لیے ملا عبدالغنی برادر قطر سے کابل روانہ ہوگئے ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ کابل!-->…
کابل میں معمولات زندگی بحال، خواتین کو تعلیم اور روزگار کی اجازت
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے، شہر میں دکانیں کھل گئیں، خواتین کو تعلیم اور روزگار کی اجازت دے دی گئی جب کہ افغان میڈیا پر خواتین اینکرز دوبارہ نظر آنے لگیں۔طالبان کے نمائندے نے نیوز اینکر کے ساتھ!-->…
طالبان کا سرکاری ملازمین کو عام معافی دینے کا اعلان
کابل: طالبان کا سرکاری ملازمین کو عام معافی دینے کا اعلان، اس ضمن میں افغان طالبان کی جانب سے مزید کہا گیا کہ کابل میں حالات نارمل ہیں، سرکاری ملازمین کام پر واپس آجائیں۔ دوسری طرف بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کے 120 ارکان کو واپس بلا!-->…
افغانستان سے واپسی کا فیصلہ درست تھا،اپنے مشن میں کامیاب رہے، بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدرجوبائیڈن نے افغانستان سے انخلا کے فیصلے کو درست قرار دے دیا.
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں کہا۔ امریکی فوج کی واپسی کےفیصلےپرکوئی پچھتاوا نہیں۔ جانتا ہوں اس فیصلے کی وجہ…
کابل سے اُڑان بھرنے والے امریکی طیارے سے 3 افراد گر کر ہلاک
کابل: کابل ایئرپورٹ سے اُڑانے بھرنے والے امریکی فضائیہ کے طیارے سے لٹکے افراد میں سے زمین پر گر کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے دوسرے واقعے میں 5 افغان شہری امریکی فوج کی فائرنگ سے مارے گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق کابل چھوڑنے کے خواہشمند افغان!-->!-->!-->…
یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں لیکن ذہنی غلامی کی نہیں ٹوٹیں، ملک میں
یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی تقریب سے…
افغانستان میں جنگ کا اختتام،نئی حکومت جلد تشکیل دی جائے گی، ترجمان طالبان
کابل:طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، طالبان کو 20 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، افغانستان میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائیگی۔
ترجمان طالبان محمد نعیم نے نیوز چینل…
دشمنوں کو پاک چین تعلقات کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دشمن قوتوں کو پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔چینی سفیر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک، کورونا ویکسین اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔!-->…
ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب اسے قبول کریں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب اسے قبول کریں گے۔ الیکشن میں فراڈ سے بچنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔
نادرا ہیڈکوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی سے بیلٹ پیپر اور…
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج کاروبار بند رہے گا
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت آج کاروبار بند رہے گا۔
حکومت سندھ کی جا نب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ بسوں اور ٹرینوں میں 50 فیصد مسافر کورونا ایس او پیز کے ساتھ سفر کر سکیں گے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے ہفتے…